M Asim Jatt

M Asim Jatt Hasdy Wasdy Raho 😇

چشتیاں

ضلع بہاولنگر، صوبہ پنجاب کی ایک تحصیل ہے۔ چشتیاں شہر کی بنیاد صوفی بزرگ بابا فریدالدین گنج شکر کے پوتے تاج سرور چشتی نے رکھی۔ روحانی پیشوا خواجہ نور محمد مہاروی کا مزار بھی تاج سرور چشتی کے مزار سے 700 میٹر کے فاصلے پر مغرپ کی جانب ھے ۔روحانی پیشوا تاج سرور چشتی ، خواجہ نور محمد مہاروی کے مزار جہاں ھیں ۔ اس کو پرانی چشتیاں کے نام سے پکارا جاتا ھے ۔پرانی چشتیاں سے ایک کلومیٹردور ( درمیان می

ں قبرستان) چشتیاں کا شہر بعد میں آباد ھوا ۔ جس کی آبادی ایک لاکھ (100000) سے تجاوز کر چکی ھے ۔چشتیاں شہر کے شمال میں 3 کلومیٹر کے فاصلے پر آدم شوگر ملزھے ۔ (جب بنی تھی اسوقت کی ایشیا کی تیسری بڑی شوگر ملز) ۔

قریبی قصبات

ڈاھرانوالا ضلع بہاولنگر اور تحصیل چشتیاں کا خوبصورت شھر ھے - یہ چشتیاں سے 25 کلومیٹر سے دور چولستان میں واقع ہے۔ باقی ضلع کی نسبت ڈاھرانوالا میں شرح خواندگی کا تناسب ذیادہ ہے، ڈاھرانوالا چولستان کا قدیم قصبہ ہے۔ اس کی وجہ شھرت زراعت اور اچھا نہری نظام ہے، ڈاھرانوالا ایک زرعی علاقہ ہے۔


قریبی چک

چشتیاں شہر کے جنوب میں 14 گجیانی کا چک ھے جو اب چشتیاں کا حصہ ھی بن چکا ھے ۔ شہر کے مشرق میں 13 گجیانی کا چک ھے ۔ شہر کے شمال میں نور پورہ بستی ھے ۔ اس کے بعد سٹلائیٹ ٹاون ھے

چک نمبر174مراد ـ چک نمبرمراد169 ـ چک نمبرمراد167 - چک نمبر 206 مراد - چک 131مراد

29/05/2026

اس پول کو کون جانتا ہے؟ 😅

27/05/2026

تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحی مبارک 🥰

24/05/2026

Team work 🤣

23/05/2026

ٹھنڈے سوئمنگ پول کے ساتھ گرمیوں کا مزہ 🌞🏖️

23/05/2026

Mashallah 🥰

23/05/2026

ماشاءاللہ کتنا پیارا بیل ہے 😍

23/05/2026

کمنٹس میں بتاؤ، یہ کبوتر کون سی نسل کا ہے؟

22/05/2026

بائیک پنکچر ہو گیا 😅

18/05/2026

Accident ho gya 🥺

17/05/2026

موبائل استعمال کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں اِن کو 😂

22/12/2021

سابق چوک فوارہ کانام تبدیل کر کے ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم چوک رکھ دیا گیا ❤️

Address

Chishtian Mandi
62350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Asim Jatt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share