دانشگاہ امام علی رضا علیہ السلام

  • Home
  • Pakistan
  • Dadu
  • دانشگاہ امام علی رضا علیہ السلام

دانشگاہ امام علی رضا علیہ السلام دانشگاه امام علي رضا عليه السلام سيوھڻ شريف

دانشگاہ امام علی رضا علیہ السلام  میں نماز با جماعت کے نورانی مناظر
06/08/2026

دانشگاہ امام علی رضا علیہ السلام میں نماز با جماعت کے نورانی مناظر

استاد محترم مولانا سائیں رضا محمد سعیدی صاحب کی دانشگاه امام علی رضا علیہ السلام آمد۔ ادارے کی کارکردگی  کو سراہا ،قابل ...
30/07/2026

استاد محترم مولانا سائیں رضا محمد سعیدی صاحب کی دانشگاه امام علی رضا علیہ السلام آمد۔ ادارے کی کارکردگی کو سراہا ،قابل فخر قرار دیا۔

28/07/2026

طلاب دانشگاہ مطالعہ کرتے ہوئے ۔

دعا امام زمانہ علیہ السلام اور اسلام شناسی تربیتی کیمپ کے اختتامی لمحات
23/07/2026

دعا امام زمانہ علیہ السلام اور اسلام شناسی تربیتی کیمپ کے اختتامی لمحات

اسلام شناسی تربیتی کیمپ میں شامل مھمان استاد مولانا عبد الرسول محسنی نجفی صاحب اور حافظ و قاری تفسیر حسین صاحب کا مدیر د...
22/07/2026

اسلام شناسی تربیتی کیمپ میں شامل مھمان استاد مولانا عبد الرسول محسنی نجفی صاحب اور حافظ و قاری تفسیر حسین صاحب کا مدیر دانشگاہ مولانا منتظر مھدی نجفی صاحب نے اظہار تشکر کیا اور ھدیہ بھی پیش کیا ۔

22/07/2026

دانشگاہ کے طلاب اور تربیتی کیمپ کے مشارکین انعامات وصول کرتے ہوئے ۔چند جھلکیاں

دانشگاہ  میں  دائرے کے امتحانات کی رزلٹ میں جن طلاب نے   90 فیصد سے زیادہ مارکس حاصل کی تھیں  انہیں بھی انعام سے نوازا گ...
21/07/2026

دانشگاہ میں دائرے کے امتحانات کی رزلٹ میں جن طلاب نے 90 فیصد سے زیادہ مارکس حاصل کی تھیں انہیں بھی انعام سے نوازا گیا ۔

اسلام شناسی تربیتی کیمپ کے دیگر تمام شرکاء کے درمیان انعامات کے ساتھ ساتھ اعزازی اسناد بھی تقسیم کی گئیں ۔
21/07/2026

اسلام شناسی تربیتی کیمپ کے دیگر تمام شرکاء کے درمیان انعامات کے ساتھ ساتھ اعزازی اسناد بھی تقسیم کی گئیں ۔

پہلے نمبر پر آنے والے پانچ اسٹوڈنٹس جن کو کروم بک ، اعزازی سند و قیمتی کتب کے ساتھ ساتھ کیش انعام بھی دیئے گئے۔1. منیر ع...
20/07/2026

پہلے نمبر پر آنے والے پانچ اسٹوڈنٹس جن کو کروم بک ، اعزازی سند و قیمتی کتب کے ساتھ ساتھ کیش انعام بھی دیئے گئے۔
1. منیر عباس ولد عاشق حسین گچل
2۔ ضرغام حیدر ولد سرکار حسین اسدی نجفی
3۔ علی روح اللہ ولد دربان علی ملاح
4۔ ضریر علی ولد مجاھد حسین رڈ
5۔سمیر علی ولد سائیں سنو تھیبو

Address

Sahwan Shareef
Dadu
1515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دانشگاہ امام علی رضا علیہ السلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share