Muhammadan City School & college

Muhammadan City School & college Join Us For Bright Future.

22/12/2025

*موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹس*

تمام والدین اور بچوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے *22 دسمبر 2025 سے یکم جنوری 2026* تک بند رہے گا۔ تمام تعلیمی سرگرمیاں 01 جنوری 2026* کو دوبارہ شروع ہوں گی۔

بحکم پرنسپل صاحبہ
فرح سہیل

محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج دائرہ دین پناہ کلاسز: پرائمری تا ماسٹرزاوقاتِ کار: صبح 7 بجے تا شام 5 بجےمعیاری تعلیم کے حصول ک...
09/03/2025

محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج دائرہ دین پناہ
کلاسز: پرائمری تا ماسٹرز
اوقاتِ کار: صبح 7 بجے تا شام 5 بجے
معیاری تعلیم کے حصول کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں جہاں بہترین اساتزہ کرام کی زیر نگرانی میں بچوں کو پڑھایا جا رہا ہے۔ دائرہ دین پناہ میں واحد ادارہ ہے جہاں اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتزہ کرام موجود ہیں۔
رابطہ نمبر. 03128009341. , 03053277790

14/07/2024

40 دنوں میں میٹرک کے سپلی مضامین کی یقینی تیاری کے لیے رابطہ کریں
03432100657

محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج دائرہ دین پناہ کلاسز: پرائمری تا ماسٹرزاوقاتِ کار: صبح 7 بجے تا شام 5 بجےمعیاری تعلیم کے حصول ک...
12/05/2024

محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج دائرہ دین پناہ
کلاسز: پرائمری تا ماسٹرز
اوقاتِ کار: صبح 7 بجے تا شام 5 بجے
معیاری تعلیم کے حصول کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں جہاں بہترین اساتزہ کرام کی زیر نگرانی میں بچوں کو پڑھایا جا رہا ہے۔ دائرہ دین پناہ میں واحد ادارہ ہے جہاں اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتزہ کرام موجود ہیں۔ رابطہ نمبر
03135383490۔ ,03432100657

ایسے طلباء و طالبات جنہوں کا میٹرک کا رزلٹ ا چکا اور سپلیمنٹری امتحانات دینے چاہتے ہیں۔ ان کے داخلہ اوپن ہو گئے ۔ سنگل ف...
01/08/2023

ایسے طلباء و طالبات جنہوں کا میٹرک کا رزلٹ ا چکا اور سپلیمنٹری امتحانات دینے چاہتے ہیں۔ ان کے داخلہ اوپن ہو گئے ۔ سنگل فیس کے ساتھ 12 اگست آخری تاریخ ہے ۔ ایڈمیشن کے لیے رابطہ کریں.
03434958860,03432100657

محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج دائرہ دین پناہ کلاسز: پرائمری تا ماسٹرزاوقاتِ کار: صبح 7 بجے تا شام 5 بجےمعیاری تعلیم کے حصول ک...
24/07/2023

محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج دائرہ دین پناہ
کلاسز: پرائمری تا ماسٹرز
اوقاتِ کار: صبح 7 بجے تا شام 5 بجے
معیاری تعلیم کے حصول کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں جہاں بہترین اساتزہ کرام کی زیر نگرانی میں بچوں کو پڑھایا جا رہا ہے۔ دائرہ دین پناہ میں واحد ادارہ ہے جہاں اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتزہ کرام موجود ہیں۔ رابطہ نمبر
03434958860۔ ,03432100657

محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج دائرہ دین پناہ کلاسز: پرائمری تا ماسٹرزاوقاتِ کار: صبح 7 بجے تا شام 5 بجےمعیاری تعلیم کے حصول ک...
08/04/2023

محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج دائرہ دین پناہ
کلاسز: پرائمری تا ماسٹرز
اوقاتِ کار: صبح 7 بجے تا شام 5 بجے
معیاری تعلیم کے حصول کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں جہاں بہترین اساتزہ کرام کی زیر نگرانی میں بچوں کو پڑھایا جا رہا ہے۔ دائرہ دین پناہ میں واحد ادارہ ہے جہاں اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتزہ کرام موجود ہیں۔
رابطہ نمبر
03434958860 , 03432100657

الحمدللّٰہ! اب محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج میں بھی فری کمپیوٹر کورسز  کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے ۔۔۔۔ایڈمیشن اسٹارٹ ہو گئے ہیں...
18/10/2022

الحمدللّٰہ! اب محمڈن سٹی سکول اینڈ کالج میں بھی فری کمپیوٹر کورسز کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے ۔۔۔۔
ایڈمیشن اسٹارٹ ہو گئے ہیں ۔۔۔۔

Address

Daira Din Panah
34010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923434958860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadan City School & college posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Muhammadan City School & college:

Share