02/03/2026
السلام علیکم!
تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج 2 مارچ 2026 سے کالج سردیوں کی چھٹیوں کے بعد باقاعدہ طور پر کھل رہا ہے اور کلاسس باقاعدگی سے جاری رہینگی
طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
شکریہ
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج درگئی اورکزئ