Jamia Fakhr Ul Uloom Official

Jamia Fakhr Ul Uloom Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Fakhr Ul Uloom Official, College & University, Daroghawala.

🤍🍀مرکزی دارالعلوم جامعہ فخر العلوم مرتضائیہ نقشبندیہ داروغہ والا لاہور ♥️🙂
برائے رابطہ ( ناظم اعلیٰ)
صاحبزادہ علامہ پیر ارشد نعیمی صاحب

Contact No ::-- 03009435866

22/07/2026

باران رحمت 🌧️🌧️ مرکزی دارالعلوم جامعہ فخرالعلوم مرتضائیہ نقشبندیہ داروغہ والا لاہور 😍

02/07/2026

شیخ طریقت 😍💟

30/06/2026

گلدستہ نعیمی 😍

گنجِ بخش: روحانی خزانوں کو بانٹنے والے۔😍فیضِ عالم: جن کا فیض پوری دنیا تک پہنچا۔💟مظہرِ نورِ خدا: اللہ کے نور کے مظہر۔✨نا...
27/06/2026

گنجِ بخش: روحانی خزانوں کو بانٹنے والے۔😍
فیضِ عالم: جن کا فیض پوری دنیا تک پہنچا۔💟
مظہرِ نورِ خدا: اللہ کے نور کے مظہر۔✨
ناقصاں را پیرِ کامل: روحانی طور پر کمزور لوگوں کے لیے کامل مرشد۔❤️
کاملاں را رہنما: اور جو کامل ہیں، ان کے بھی رہنما۔🤍👑

30/04/2026
شیخ الحدیث پیر طریقت رہبر شریعت پیر مفتی محمد یونس نعیمی نقشبندی رحمتہ اللہ 😍 بانی مرکزی دارالعلوم جامعہ فخرالعلوم مرتضا...
24/04/2026

شیخ الحدیث پیر طریقت رہبر شریعت پیر مفتی محمد یونس نعیمی نقشبندی رحمتہ اللہ 😍 بانی مرکزی دارالعلوم جامعہ فخرالعلوم مرتضائیہ نقشبندیہ داروغہ والا لاہور 💟

_*اللّٰہ تعالٰی صحابہ و اہلبیت کے صدقے تمام اساتذہ کرام  کو درازیٔ عمر بالخیر عطا فرمائے۔ حاسدین کے حسد اور شَریروں کے ش...
18/04/2026

_*اللّٰہ تعالٰی صحابہ و اہلبیت کے صدقے تمام اساتذہ کرام کو درازیٔ عمر بالخیر عطا فرمائے۔ حاسدین کے حسد اور شَریروں کے شَر سے محفوظ فرماۓ۔*_ 💟
*آمِیْن بِجَاہِ جَدّ الحَسَن و الحُسَیْن*😍

17/04/2026

مفتئ اعظم اسلام حضرت علامہ مولانا مفتی محمد یونس نعیمی نقشبندی علیہ الرحمہ کے دربارِ گہربار پر استاذ العلماء پیکر اخلاص و محبت حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ پیر محمد ارشد نعیمی صاحب (پرنسپل جامعہ فخر العلوم مرتضائیہ نقشبندیہ) کی زیر نگرانی تمام اساتذہ کرام چادر پوشی کر رہے ہیں
آخر میں درویشِ اہلسنت حکیم محمد ابراہیم نعیمی صاحب(مہتمم جامعہ فخر العلوم مرتضائیہ نقشبندیہ) نے دعا فرمائی😍✨💟

Address

Daroghawala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Fakhr Ul Uloom Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share