SPU Sindh police

SPU Sindh police This page will be helpful for every job aspirant❤✌InshAllah

Controller of Examination Shah Abdul Latif University Khairpur has announced the result of ADS-I (B.Sc I ) annual examin...
19/07/2025

Controller of Examination Shah Abdul Latif University Khairpur has announced the result of ADS-I (B.Sc I )
annual examination 2023 which was held in the month of November 2024.

Interview results mirpurkhas rangeAsi bps 11
08/07/2025

Interview results mirpurkhas range
Asi bps 11

The Controller of Examination SALU khp announced the result of ADA-II, Annual Examination 2023.
16/05/2025

The Controller of Examination SALU khp announced the result of ADA-II, Annual Examination 2023.

1 Muharram: martyrdom of Caliph Umar Farooq R.A (634–644) by attack of Persian slave Abu Lu'lu'a Firuz 😭
07/07/2024

1 Muharram: martyrdom of Caliph Umar Farooq R.A (634–644) by attack of Persian slave Abu Lu'lu'a Firuz 😭

بخدمت جناب ڈی آئی جی ایس پی یو سی پیکجناب اعلی:- ہم سب SPU کے جوانوں کی طرف سے یے عرض گزارش پیش کی جاتی ہے کے ہمارے سارے...
22/06/2024

بخدمت جناب ڈی آئی جی ایس پی یو سی پیک

جناب اعلی:- ہم سب SPU کے جوانوں کی طرف سے یے عرض گزارش پیش کی جاتی ہے کے
ہمارے سارے جوان جو کہ بینک آف چائنہ میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں یہاں پر چائینیز پر ڈے ایک ھزار فوڈ الاؤنس ہمیں فی بندہ دیتے ہیں جس میں سے شاھد منشی ہم سے ہر مہینے پانچ ھزار بھتہ وصول کرتے ہیں اور ساتھ کبھی میٹھائی کبھی سوٹ کبھی وردی کسی نا کسی چیز کا مطالبہ کرتے ہیں اور ہمیں بلیک میل کر کے وصول کرتے ہیں اور اس کے علاوہ ہر تین مہینے بعد 15 ھزار الگ سے لئے جاتے ہیں اگر کوئی 15 ہزار نا دے ان کی پوسٹنگ تھر پارکر میں کروا دیتے ہیں سر شاھد منشی نے ذیادہ تر لڑکے اپنے گاؤں میرپورخاص کے رکھے ہوئے ہیں جن کا عرصہ 3 سال ہو رھا ہے ان کی کہے پوسٹنگ نہیں ہوتی،سر باقی پورے سندھ سے کسی بھی جوان کی پوسٹنگ بینک آف چائنہ میں ہوتی ہے ان سے بھتہ وصول کرتے ہیں 12 سے 18 گھنٹے ڈیوٹی لیتے ہیں اور تین سے چار مہینے میں ان کی تھر پارکر پوسٹنگ کروا دیتے ہیںجو جوان اپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں اس کو ماں بہن کی گالیاں دیتے ہیں اور ان کی فورن تھرپارکر پوسٹنگ کروا دیتے ہیں

خدارا ہمارے ساتھ انصاف فرمایا جائے ۔
اور سر منشی کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
خدارا ہم سب ہی جوانوں کو ایک نظر سے دیکھے۔
شکریہ۔🙏
جوانو کو دہمکيا ديتا ہی
سر عرض سب سہ وزو کروائ ﷲ کو حاضر ناضر رکو
From
All BANK OF CHINA SPU
Contables

06/05/2024

ایس پی یو یونٹ کے جوانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا نا کوٸی ماہانہ وار چھوٹی نا ہفتہ میں کوٸ چھوٹی اٗس کے باوجود جب جوان گھر میں مجبوری یہ ایمرجنسی ہونے پر چھوٹی کرے تو ایس پی یو کے کرپٹ نظام والے اپنے جوانوں کے چالیس ہزار میں بھی بیس,باٸیس ہزار روپے کاٹ لیتے ہے انکا کوٸی پوچھنے والا نھیں.

22 جمادی الثّانی یــَومِ وَفـــاتخَلیفـہ رَسُــولﷺ،خـلیفہ بِلافــصل،مُشیـــرِ مصطــــفیٰﷺ،یــارِ غـار ومــزارِ مصطـــفیٰ...
06/01/2024

22 جمادی الثّانی یــَومِ وَفـــات
خَلیفـہ رَسُــولﷺ،خـلیفہ بِلافــصل،مُشیـــرِ مصطــــفیٰﷺ،یــارِ غـار ومــزارِ مصطـــفیٰﷺ،وارث مـمبرِ مصطـــفیٰﷺ،جــانشـینِ رســولﷺ،سـُسرِ رســولﷺ،فــخرِ اســلام،مـحــسن اســلام،مـجاھدِ اســلام،اِمــامُ الــصٌحابــہ واھلبیت،خـطیب الـــصٌحابــہ،وکیـــلِ الــصٌحابــہ،فخــرُ الــصٌحابــہ،جـرنیل اَفـواج الــصٌحابــہ،سیّدالــصٌحابــہ،مَکینِ گنبدِخضریٰ،امیـــرُالمؤمنـــین

💞حضــرت ســیّدنا ابــوبکــر الصدیـق رَضِیَ اللّہُ تَعالٰی عَنْہُ

رسول اللّٰهﷺ سے عرض کیا گیا کہ لوگوں میں آپ کو سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟
آپ نے فرمایا: عائشہ ؓ
پھر پوچھا گیا کہ مردوں میں؟
فرمایا: اس کا والد یعنی *سیدنا ابوبکر ؓ*
صحیح بخاری 4358

25/12/2023

پولیس رشوت خوری میں پہلے نمبر پر آ گئی
کیونکہ imf سے قرضہ پولیس نے لیا تھا
اسمبلی ممبرز کو حکومت بنانے کیلئے خرید فروخت پولیس کرتی ہیں
نقلی ادویات کھاد بیج پولیس بناتی ہیں
قتل ڈاکے لوٹ مار پولیس کرتی ہیں
روڈ سڑکیں نہریں پولیس بناتی ہیں
کھاتے تبدیل پولیس کرتی ہیں
فروٹ سبزی کے ٹھیکے پولیس لیتی ہیں
ایم این اے ایم پی اے اور چیئرمینوں کے فنڈ پولیس لیتی ہیں
ایک ماہ میں تین ہزار سے چھے ہزار تک کھاد کی قیمت پولیس نے کی ہے
پیٹرول ایک سئو سے تین سئو روپے لیٹر پولیس نے کیا ہے
پولیس حکومت کے خرچ پے بیرون ملک دورے کرتی ہیں
پولیس کو ہیلی کاپٹروں پے کھانے پنہچاتے ہیں ???????????????
رپورٹ بناتے وقت مر کیوں نہیں جاتے

Address

Darsano Chano

Telephone

+923083193221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SPU Sindh police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share