Professional CV/Resume/ Graphics

  • Home
  • Professional CV/Resume/ Graphics
Website

Professional CV/Resume/ Graphics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Professional CV/Resume/ Graphics, DARYA KHAN DISTRICT BHAKKAR, .

MUZAMIL COMPUTER - DARYA KHAN

Professional CV/Resume Making
AIOU Assignments, Thesis, Project
Powerpoint Presentations
Photostat, Printing , Online Work
Graphic Design

Fast Delivery | Reasonable Price

WhatsApp: 0304-1393637

20/09/2026

🚨 خوشخبری — پٹرول ریلیف اسکیم میں بڑی تبدیلی

⛽ 5 لیٹر پٹرول کی لازمی شرط ختم کر دی گئی

وزیراعظم کی خصوصی پٹرول ریلیف اسکیم کے تحت اب موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگ چی مالکان کو 5 لیٹر پٹرول ایک ساتھ خریدنے کی شرط نہیں ہوگی۔

اب اہل صارفین کو ہفتہ وار 500 روپے کا ریلیف ٹوکن ملے گا، جسے کسی بھی مقدار میں پٹرول خریدنے کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

📌 مثال:
اگر 2 لیٹر پٹرول کی قیمت 790 روپے بنتی ہے تو 500 روپے کے ریلیف کے بعد صارف کو صرف 290 روپے ادا کرنا ہوں گے۔

✅ ہر ہفتے 500 روپے تک ریلیف
✅ 5 لیٹر کی کم از کم شرط ختم
✅ کم مقدار میں پٹرول لینے والے بھی مستفید ہوں گے
✅ پٹرول پمپ کوئی سروس چارج یا اضافی کٹوتی نہیں کر سکتا۔

16/09/2026

*Good News*
CTIs online Apply date extended till 20 September 2026

11/09/2026

اہم اطلاع

جی بالکل، CTI کے اپلائز شروع ہو گئے ہیں اور کالجز کی لسٹ بھی آ گئی ہے۔ ✅

لیکن ابھی تھوڑا سا صبر کریں۔ کام کے بوجھ کی وجہ سے کچھ E-Bike کے اپلائز پینڈنگ ہیں، پہلے ان کو مکمل کروا لیں، اس کے بعد ان شاء اللہ CTI کے اپلائز شروع کر دیں گے۔

جن دوستوں نے مجھ سے CTI کے لیے اپلائی کروایا تھا، وہ تھوڑا سا ویٹ کریں۔ پہلے پینڈنگ کام مکمل کرتے ہیں، پھر ان شاء اللہ CTI والی سائیڈ پر توجہ دیں گے اور سب کے اپلائز مکمل کروائیں گے۔

براہِ کرم تعاون کریں اور تھوڑا سا انتظار کریں۔
ان شاء اللہ سب کا کام ترتیب سے ہو جائے گا۔ 🤲

جزاک اللہ خیر

Chohdry Muzamil..🎤

11/09/2026

*CTI Job Update*

*ابھی آپ محض کالجز کی خالی آسامیوں لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔* *اپلائی کا آپشن جلد آ جائے گا*

🔹 *کل آسامیاں: 9,440*
🔹 *عمر: 18 تا 40 سال*
🔹 *خواتین بھی اپلائی کر سکتی ہیں*
🔹 *تعلیم: کم از کم BS یا ماسٹر ڈگری، سیکنڈ ڈویژن (45%)*
🔹 *تجربہ: ضروری نہیں*
🔹 *کالجز کا انتخاب: اپنے ضلع اور کسی ایک دوسرے ضلع سے مجموعی طور پر 5 کالجز منتخب کیے جا سکتے ہیں*

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر 03041393637 واٹس ایپ کر دیں-

11/09/2026

E Bike Scheme | Apply Now

آپ کے پاس E Bike میں اپلائی کرنے کیلئے license نہیں ہے اور آپکی عمر 18 سے زائد ہے، ہم سے Learner Licence بنوا لیں تا کہ آپ اپلائی کر سکیں سکیم کے لیے۔
🔖 آپ کے پاس اپنے Guarantor کی Salary Slip, Pension Slip یا Bank Statement ان میں سے کبھی بھی نہیں ہے تو ہم سے Income Certificate بنوائیں تا کہ آپ اپلائی کر سکیں سکیم کے لیے۔
🔖 آپ ہم سے سکیم کا اپلائی کروانا چاہتے ہیں، کروا سکتے ہیں۔

📌 گھر بیٹھے ہم سے آنلائن اپلائی کروانے کیلئے
Contact/Whatsapp
Chohdry Muzamil
03041393637
🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

09/09/2026

Address

DARYA KHAN DISTRICT BHAKKAR

30100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professional CV/Resume/ Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your university to be the top-listed university?

Share