Hazrat Baba Naseemullah jan saifi

Hazrat Baba Naseemullah jan saifi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat Baba Naseemullah jan saifi, College & University, Naseemabad Block no. 58, Dera Ghazi Khan.

تحفظ قرآن ریلی صدارت:پیر طریقت رہبر شریعت حضرت بابا نسیم اللہ جان سیفی مبارک دامت برکاتہم العالیہ جسمیں ڈیرہ غازی خان کی...
08/07/2023

تحفظ قرآن ریلی صدارت:پیر طریقت رہبر شریعت حضرت بابا نسیم اللہ جان سیفی مبارک دامت برکاتہم العالیہ جسمیں ڈیرہ غازی خان کی تمام مذہبی، سیاسی، سماجی پارٹیز کے سئینر سربراہوں نے شرکت کی۔اور اس موقع پر یورپ کے نام نہاد اندرونی آقاؤں اور گستاخوں کو بھرپور پیغام دیا گیا۔
کہ مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے.....!
اور میں حافظ قرآن بھی ہوں اور محافظ قرآن بھی.....!

SAVE & UPLOAD ON STATUS👍💌
07/07/2023

SAVE & UPLOAD ON STATUS👍💌

قرآن کریم کی گستاخی کے خلاف مرکز اتحاد اہلسنت میں علماءِ کرام کا سخت لائحہ عمل پر اتفاقhttps://youtu.be/5siNTt4fCAM
03/07/2023

قرآن کریم کی گستاخی کے خلاف مرکز اتحاد اہلسنت میں علماءِ کرام کا سخت لائحہ عمل پر اتفاق
https://youtu.be/5siNTt4fCAM

قرآن کریم کی گستاخی کے خلاف مرکز اتحاد اہلسنت میں علماءِ کرام کا سخت لائحہ عمل پر اتفاقSwden lannet swedenMarkaz ithad alhy sunnet baba naseemullah saifi Sai...

سوئیڈن میں قرآن کریم کی گستاخی پر تمام عالم اسلام کے دل و روح چھلنی ہیں۔آل پارٹیز کانفرنس میں مرکزی تنظیم اہل سنت (ڈیرہ ...
03/07/2023

سوئیڈن میں قرآن کریم کی گستاخی پر تمام عالم اسلام کے دل و روح چھلنی ہیں۔آل پارٹیز کانفرنس میں مرکزی تنظیم اہل سنت (ڈیرہ غازی خان)میں علماء کا اجتماع اور ایک مضبوط اور سخت لائحہ عمل پر اتفاق۔

26/06/2023
قربانی اللہ کیلئے اور قربانی کی کھالیں آپکے اپنے ادارے جامعہ سیفیہ نسمیہ کیلئے۔
26/06/2023

قربانی اللہ کیلئے اور قربانی کی کھالیں آپکے اپنے ادارے جامعہ سیفیہ نسمیہ کیلئے۔

18/04/2023

ختم القرآن پاک جامعہ مسجد اللہ ھو ڈیرہ غازی خان ❤️

*حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) سے پوچھا گیا کہ کیا آپ سر تاج دو عالم ﷺ کے ہمراہ عید میں شریک ہوئے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ ...
16/03/2023

*حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) سے پوچھا گیا کہ کیا آپ سر تاج دو عالم ﷺ کے ہمراہ عید میں شریک ہوئے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں (پھر آپ نے یہ تفصیل بیان کی کہ) رسول اللہ ﷺ (عیدگاہ) تشریف لے گئے چناچہ آپ ﷺ نے وہاں عید کی نماز پڑھی پھر خطبہ ارشاد فرمایا حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) نے (رسول اللہ ﷺ کی نماز تفصیل سے بیان کرنے کے دوران) تکبیر و اذان کا ذکر نہیں کیا (پھر انہوں نے فرمایا کہ) اس کے بعد آپ ﷺ عورتوں کی جماعت کی طرف آئے، ساتھ حضرت بلال (رض) بھی تھے، ان عورتوں کو نصیحت فرمائی، دین کے احکام یاد کرائے۔ ثواب و عذاب کے بارے میں بتایا اور ان کو صدقہ (یعنی فطرانہ و زکوٰۃ یا محض اللہ کے نام پر) دینے کا حکم فرمایا چناچہ میں نے عورتوں کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھ کانوں اور گلوں کی طرف (زیور اتارنے کے لئے) بڑھاتی تھیں اور کانوں اور گلوں کے زیور (اتار اتار کر) حضرت بلال (رض) کے حوالہ کر رہی تھیں (تاکہ وہ ان کی طرف سے فقراء و مساکین میں تقسیم کردیں) پھر اس کے بعد رسول اللہ ﷺ اور حضرت بلال اپنے گھر تشریف لے آئے۔ (صحیح البخاری )* اس حدیث سے صدقہ کی فضلیت اہمیت،عظمت،رفعت معلوم ہورہی ہے۔ ہمارے بھائیوں اور بہنوں سے ہماری ادباً گزارش ہے کہ جامعہ سیفیہ نسمیہ میں بچیاں زیر تعلیم ہیں ہم نے حضرت صاحب کو ان کے بارے میں بہت فکر مند پایا۔تو کچھ باکسز بنوائے صدقہ باکس جو آپ اپنے گھر میں بھی رکھ سکتے ہیں اور آپ اپنے توسط سے اپنے عزیز و اقرباء کے گھر میں بھی رکھوا سکتے ہیں اور حضرت صاحب کی نہ صرف دعاؤں کی مستحق بلکہ اس صدقہ جاریہ میں آپکا نام اور ایصال ثواب بھی جاری رہے گا ❤️
*جو جو بہنیں بھائی اپنی عقیدت اور حضرت صاحب کی محبت میں ان باکسز کو خود اپنے گھر یا اپنے عزیز و اقارب کے گھر رکھوایں تو وہ اپنے نام اور پتہ منیشن کر کے واٹس ایپ کردیں ہماری کوشش ہوگی ہم خود آپکو آپکے گھر ڈیلور کر دیں اللہ کریم ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہِ عالیہ میں قبول فرمائے آمین*
یا پھر اس نمبر پر رابطہ کریں
محمد اسحاق سیفی (اسحاق موبائل سنٹر)
03366049459

یہ واٹس ایپ گروپ بزم سیفیہ نسمیہ اور آستانہ عالیہ سیفیہ نسمیہ ڈیرہ غازی خان کا آفیشل اور پیر طریقت رہبر شریعت حضرت بابا ...
08/02/2023

یہ واٹس ایپ گروپ بزم سیفیہ نسمیہ اور آستانہ عالیہ سیفیہ نسمیہ ڈیرہ غازی خان کا آفیشل اور پیر طریقت رہبر شریعت حضرت بابا نسیم اللہ جان سیفی مبارک دامت برکاتہم العالیہ کی سربراہی میں بنایا گیا ہے جو آستانہ عالیہ کیطرف سے کسی بھی پیغام کی آگاہی❤️
آستانہ کیطرف سے اعلانات یا اعلانِ محفل،یا پھر کسی بھی قسم کا عوام ڈیرہ غازی خان کیلئے پیغام سے آگاہ کرنے کیلئے بنایا گیا ہے تمام سالکین محبین متوسلین سے گزارش ہے آپ آستانہ کے اس گروپ سے جڑے رہیں۔اور دوستوں کو بھی ایڈ کریں 📝
جزاکم اللہ خیرا 👍

WhatsApp Group Invite

Address

Naseemabad Block No. 58
Dera Ghazi Khan
SAFIANASEMIA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Baba Naseemullah jan saifi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share