The Ghazi University Students

The Ghazi University Students اسلام و علیکم غازین
آج کے بعد غازین سٹوڈنٹسں الائنس کا آفیشل پیچ یہی ہوگا
نام جلد تبدیل کردیاجائے گا

22/08/2026

غازی یونیورسٹی اتنا ترقی میں ہیں یونیورسٹی کا فنڈ کرکٹ پر لگا رہی ہیں ٹھنڈا پانی نہیں ہیں یونیورسٹی میں لیب کے حالات دیکھ لو اس سال I. T ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ ایڈمیشن 10% سے بھی کم ہیں

12/08/2026

غازی یونیورسٹی میں کون سا ڈیپارٹمنٹ روزگار دیتا ہے، اور کون سا صرف بےروزگار گریجویٹ؟

07/08/2026

جب آپ غازی یونیورسٹی میں پورا دن آوارگی کریں اور شام کو جب آپ کو مالشی مل جائے ڈاٹ پل پرلے پرآپ
میشن

06/08/2026

سچا واقعہ بہت افسوص ہوا سن کر
دعاکریں دشمن کے ساتھ بھی ایساناہوا

03/08/2026

فضل اللہ
پتہ نہیں کہاں سے آتے ہیں ایسے نمونے

02/08/2026

بنام: وائس چانسلر صاحب و یونیورسٹی انتظامیہ، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان

موضوع: پنجاب جاب پورٹل اور PPSC پورٹل پر غازی یونیورسٹی کا نام شامل کرنے کے حوالے سے درخواست

محترم وائس چانسلر صاحب!

السلام علیکم!

ہم غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے طلبہ کی جانب سے آپ کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ یونیورسٹی میں مختلف تقریبات، سیمینارز اور دیگر سرگرمیوں کا انعقاد ایک خوش آئند اقدام ہے، تاہم طلبہ کو اس وقت ایک اہم مسئلے کا سامنا ہے۔

افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ Punjab Job Portal اور PPSC کے آن لائن پورٹل پر تعلیمی اداروں کی فہرست میں غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کا نام موجود نہیں، جبکہ پنجاب کی دیگر سرکاری جامعات کے نام درج ہیں۔ اس وجہ سے ہمارے طلبہ کو سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دیتے وقت شدید مشکلات پیش آتی ہیں۔

لہٰذا ہماری وائس چانسلر صاحب اور یونیورسٹی انتظامیہ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر متعلقہ اداروں کے ساتھ اٹھایا جائے اور غازی یونیورسٹی کا نام پنجاب جاب پورٹل اور PPSC کے پورٹل میں شامل کروایا جائے تاکہ طلبہ کو مستقبل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ہمیں امید ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ اس اہم معاملے پر فوری توجہ دے گی اور طلبہ کے مستقبل کے لیے عملی اقدامات کرے گی۔

شکریہ۔

طلبہ، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان

02/08/2026

غازی یونیورسٹی ایک اچھا ادارہ ہے، اور نئے طلبہ کو چاہیے کہ یہاں داخلہ لے کر اس سے فائدہ اٹھائیں اور اپنا مستقبل بنائیں۔

باقی ان 4 سال کی ڈگری میں ہم نے جو کچھ سیکھا وہ اچھا تھا اور ہمارے لیے بہت مفید تھا۔ لیکن ہماری یونیورسٹی انتظامیہ میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو طلبہ سے خوش نہیں ہیں، نہ ہی ان کا کوئی کام کرتے ہیں اور بہت ذلیل کرتے ہیں۔

اب دیکھیں، SAP ID کے چکر میں ابھی تک 7th سمسٹر کا رزلٹ نہیں ملا، اور 8th سمسٹر کے پیپرز 15 مئی 2026 کو ہوئے تھے اور ابھی تک اس کا بھی رزلٹ نہیں آیا۔ 2 مہینے گزر چکے ہیں، ابھی تک ٹرانسکرپٹ کا کوئی پتا نہیں۔ کنٹرولر آفس سے پوچھا تو وہ کہتے ہیں کہ ابھی 2 مہینے اور لگیں گے۔

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی طلبہ کی جانب سے مسلسل شکایات سامنے آ رہی ہیں کہ ایگزامینیشن ڈیپارٹمنٹ میں فیسیں وقت پر وصول کر لی جاتی ہیں مگر رزلٹ اور ٹرانسکرپٹ میں غیر ضروری تاخیر کی جاتی ہے، احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ نامناسب رویہ اپنایا جاتا ہے، اور بعض اساتذہ و عملہ کی جانب سے طلبہ کی عزتِ نفس مجروح کرنے کی شکایات بھی ہیں۔

ہماری گزارش وائس چانسلر غازی یونیورسٹی، اشفاق احمد چٹھہ صاحب سے ہے کہ براہ کرم اس پر ایکشن لیا جائے اور طلبہ کے یہ مسائل جلد از جلد حل کیے جائیں۔ شکریہ۔

یہ حال ہے جامعہ کا
02/08/2026

یہ حال ہے جامعہ کا

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ghazi University Students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share