Saim Khan

Saim Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saim Khan, College & University, Dera ghazi khan, .

*اللہ کسی کہ دل میں ایسے شخص یا چیز کا انتظار نہ ڈالے، جس کا ملنا مقدر میں نہ ہو ورنہ ہر گزرتا دن اُمید بن کر آتا ہے، اور مایوس کر کے چلا جاتا ہے۔* 🍁💯
Saim Khan

*عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلے💔*  *روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے😭*
05/07/2026

*عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلے💔*
*روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے😭*

03/07/2026

💞*قرآن میں بار بار دعوت دی گئی ہے کہ غور کرو، سوچو، سمجھو اور سبق حاصل کرو۔*

*مگر آج ہماری زندگی کا ایک بڑا حصہ فوری ری ایکشن میں گزر جاتا ہے۔*

*کوئی بات سن کر فوراً غصہ،*
*کوئی خبر دیکھ کر فوراً رائے،*
*کوئی پوسٹ پڑھ کر فوراً تبصرہ...*

*ہم رک کر سوچنے، حقیقت جاننے اور اپنے اندر جھانکنے کے لیے وقت ہی نہیں نکالتے۔💞*
Saim Khan

01/07/2026

*ممکن ہے میں غلط ہوں، لیکن میرا تجربہ یہی کہتا ہے کہ مالی تنگی میں مبتلا انسان، چاہے کتنا ہی قابل، باکردار اور باصلاحیت کیوں نہ ہو، اکثر لوگوں کی نظر میں بے قیمت ہو جاتا ہے*🌹💯
Saim Khan ☠️💀
Don't compare yourself with anyone

28/06/2026

*اللہ کسی کہ دل میں ایسے شخص یا چیز کا انتظار نہ ڈالے، جس کا ملنا مقدر میں نہ ہو ورنہ ہر گزرتا دن اُمید بن کر آتا ہے، اور مایوس کر کے چلا جاتا ہے۔* 🍁💯
Saim Khan

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saim Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your university to be the top-listed University?

Share