ATI Ghazi University DG Khan

ATI Ghazi University DG Khan انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی ڈیرہ غازیخان

11/12/2025

خبر غم
ناظم جامعہ غازی برادر قاضی محمد فرخ قادری کی دادی صاحبہ اور
صوبائی جنرل سیکریڑی پاکستان سنی تحریک قاضی ذوالفقار حسین(سابق ناظم انجمن طلبہ اسلام) کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں
مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات دن3بجے صل علٰی محمد قبرستان کوٹ چھٹہ میں ادا کی جائیگی میں آدا کی جائے گی

انجمن طلبہ اسلام غازی یونیورسٹی کے زیراہتمام گرینڈ افطار ڈنر انگلش ڈیپارٹمنٹ گراونڈ میں منعقد ہوا۔جس میں مرکزی رکن مشاور...
30/03/2025

انجمن طلبہ اسلام غازی یونیورسٹی کے زیراہتمام گرینڈ افطار ڈنر انگلش ڈیپارٹمنٹ گراونڈ میں منعقد ہوا۔
جس میں مرکزی رکن مشاورت سردار عبدالجلیل کھوسہ ناظم ڈویژن فیاض حسین کھوسہ، ناظم جامعہ غازی فاروق خان بلوچ، ناظم ضلع عبدالحسیب کھکھل ایڈووکیٹ جنرل سیکریڑی جامعہ قاضی محمد فرخ قادری، جنرل سیکریڑی ضلع میقات قریشی، رکن انجمن محمد شکیل سائل، سابق ڈویژنل ناظمین امیرعثمان چانڈیہ، محمد حسینن فاروق کے علاوہ طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی

میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان

خبر غم میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان
24/02/2025

خبر غم
میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان

انجمن طلبہ اسلام غازی یونیورسٹی کے زیراہتمام طلبہ یونین کی بحالی کے حوالے سے مرکز کے حکم پر یونیورسٹی کے باہر یونیورسٹی ...
10/02/2025

انجمن طلبہ اسلام غازی یونیورسٹی کے زیراہتمام طلبہ یونین کی بحالی کے حوالے سے مرکز کے حکم پر یونیورسٹی کے باہر یونیورسٹی چوک پر سٹوڈنٹ ریفرنڈم بطور دستخطی کیمپ کروائے گئے۔
جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے بحالی کے حق میں دستخط کردیے۔
میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی ڈیرہ غازیخان

انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی کے زیراہتمام کشمیر سمینار کی جھلکیاںناظم جامعہ فاروق بلوچ، جنرل سیکریڑی جامعہ قاضی  محمد فرخ...
05/02/2025

انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی کے زیراہتمام کشمیر سمینار کی جھلکیاں

ناظم جامعہ فاروق بلوچ، جنرل سیکریڑی جامعہ قاضی محمد فرخ ناظم ضلع عبدالحسیب کھکھل، جنرل سیکریڑی ضلع میقات قریشی و دیگر شریک ہیں

میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان

انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی کے زیراہتمامعشق کشمیر سیمنار میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی ڈیرہ غازیخان
04/02/2025

انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی کے زیراہتمام

عشق کشمیر سیمنار

میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی ڈیرہ غازیخان

انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی، انجمن طلبہ اسلام ڈیرہ غازیخان کے ذمہ داران کا اہم اجلاس۔جامعہ اور ضلع میں کام کو مزید فعال ...
27/01/2025

انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی، انجمن طلبہ اسلام ڈیرہ غازیخان کے ذمہ داران کا اہم اجلاس۔
جامعہ اور ضلع میں کام کو مزید فعال کرنے پر اتفاق۔۔

میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی ڈیرہ غازیخان

  57 واں جشن تشکیل انجمن کے موقع پرناظم جامعہ غازی برادر فاروق بلوچ جنرل سیکریڑی جامعہ قاضی محمد فرخ دیگر ذمہ داران کے ہ...
21/01/2025


57 واں جشن تشکیل انجمن کے موقع پرناظم جامعہ غازی برادر فاروق بلوچ جنرل سیکریڑی جامعہ قاضی محمد فرخ دیگر ذمہ داران کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں

مییڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی ڈیرہ غازیخان

ناظم جامعہ فاروق بلوچ تقریب جشن تشکیل انجمن کے موقع پر گفتگو کررہے ہیںمیڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی ڈیرہ غازی خا...
19/01/2025

ناظم جامعہ فاروق بلوچ تقریب جشن تشکیل انجمن کے موقع پر گفتگو کررہے ہیں

میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی ڈیرہ غازی خان

ناظم جامعہ غازی برادر فاروق بلوچ، جنرل سیکریڑی جامعہ قاضی محمد فرخ جامعہ کے ذمہ داران کے ہمراہ شرکت کریں گئےمیڈیا سیل ان...
18/01/2025

ناظم جامعہ غازی برادر فاروق بلوچ، جنرل سیکریڑی جامعہ قاضی محمد فرخ جامعہ کے ذمہ داران کے ہمراہ شرکت کریں گئے

میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام جامعہ غازی ڈیرہ غازیخان

 ناظم جامعہ غازی برادر فاروق بلوچ کی احباب کے ہمراہ مرکزی رکن مشاورت سردار عبدالجلیل کھوسہ سے  اہم میٹنگ۔ جامعہ کی کابین...
30/12/2024


ناظم جامعہ غازی برادر فاروق بلوچ کی احباب کے ہمراہ مرکزی رکن مشاورت سردار عبدالجلیل کھوسہ سے اہم میٹنگ۔
جامعہ کی کابینہ کے بارے میں اہم گفتگو۔
میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان

ناظم جامعہ محمد فاروق بلوچ کی جامعہ میں انگلش ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ سے ملاقاتیں طلبہ کو انجمن کے پیغام سے آگاہ کیا۔میڈیا سیل...
23/12/2024

ناظم جامعہ محمد فاروق بلوچ کی جامعہ میں انگلش ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ سے ملاقاتیں
طلبہ کو انجمن کے پیغام سے آگاہ کیا۔

میڈیا سیل انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی

Address

University Chowk
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Ghazi University DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share