22/06/2026
اے ڈی پی (ADP) میں داخلے جاری ہیں! اپنے شاندار مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (Associate Degree Program) روایتی بی اے/بی ایس سی (BA/BSc) کا جدید اور مارکیٹ کے تقاضوں کے عین مطابق متبادل ہے، جو صرف 2 سال میں آپ کو کیریئر کے لیے تیار کرتا ہے۔
🌟 ہمارے نمایاں پروگرامز (Programs Offered)
ADP Computer Science / IT (کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی)
ADP Business Administration / Commerce (بزنس ایڈمنسٹریشن اور کامرس)
ADP Artificial Intellegence
ADP Cyber Security
ADP Psychology
ADP English
ADP Accounting and Finance
🎯 ہمیں کیوں منتخب کریں؟ (Why Choose Us?)
جدید ترین نصاب: مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق پریکٹیکل تعلیم۔
اعلیٰ تعلیم کا موقع: 2 سالہ ڈگری کے بعد بی ایس (BS) کے 5ویں سمسٹر میں براہ راست داخلہ۔
تجربہ کار اساتذہ: آپ کی رہنمائی کے لیے کوالیفائیڈ فیکلٹی۔
معقول فیس اور اسکالرشپس: مستحق اور پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے لیے خصوصی رعایت۔
📝 اہلیت (Eligibility Criteria)
انٹرمیڈیٹ (FA / FSc / ICS / I.Com) یا مساوی تعلیم میں کم از کم 45 فیصد نمبر۔
Punjab Colleges D.G Khan Campus
STEP Prep by PGC Dgk