14/08/2026
14 اگست — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آج ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
منجانب:
ڈائریکٹر، حلیم گل اکیڈمی D.I.K