Department Of Pakistan Studies Gomal University D i Khan

Department Of Pakistan Studies Gomal University D i Khan Pakistan Studies Provide Base For All Commutative Exams Like CSS & PCS �

*گومل یونیورسٹی کے پاکستان اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے غیر منصفانہ سلیکشن پروسیس کے خلاف اور اساتذہ کرام کے حق میں طلبہ کی آواز ...
01/04/2026

*گومل یونیورسٹی کے پاکستان اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے غیر منصفانہ سلیکشن پروسیس کے خلاف اور اساتذہ کرام کے حق میں طلبہ کی آواز -

*ہم گومل یونیورسٹی کے پاکستان اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ بطورِ اجتماعی آواز اپنے اساتذہ کے حق میں کھڑے ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں یونیورسٹی میں لیکچرر، اسسٹنٹ پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدوں کے لیے اشتہار دیا گیا، جس میں ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ نے نہ صرف درخواستیں جمع کرائیں، بلکہ ڈیمو بھی دیا اور امتحان میں بہترین نمبر حاصل کیے۔

*لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ سلیکشن بورڈ نے اچانک یہ فیصلہ کیا کہ ہمارے اساتذہ غیر متعلقہ ہیں، کیونکہ کچھ کی ڈگری پولیٹیکل سائنس میں ہے اور کچھ کی انٹرنیشنل ریلیشنز میں اور کچھ کی ہسٹری میں۔ یہ فیصلہ نہایت غیر منصفانہ ہے کیونکہ ہمارے اساتذہ پچھلے تین سے پانچ سالوں سے اسی شعبے میں ہمیں علم دے رہے ہیں اور اپنی پوری محنت ڈیپارٹمنٹ کو دی ہے۔ اس وقت بھی ڈیپارٹمنٹ اور یونیورسٹی انہی ڈگریز کے تحت ان سے ہمیں پڑھا رہے ہیں۔

*اس کے باوجود، کچھ اساتذہ ریلونٹ تھے اور سلیکشن بورڈ میں اپیر ہوئے، لیکن انہیں نظرانداز کیا گیا اور ان کی جگہ باہر سے ایک لیکچرر کو منتخب کیا گیا۔ یہ بہت بڑا ظلم ہے اور شاید ہمارا واحد ڈیپارٹمنٹ ہے جس میں سلیکشن بورڈ نے کسی بھی موجودہ اساتذہ کو منتخب نہیں کیا۔
*نیز، ہمارے اساتذہ کو جبرا یک طرفہ طور پر فکسڈ سے وزیٹنگ پر کر دیا ہیں۔ اس وقت ہمارے ڈیپارٹمنٹ میں ایک ریگولر اسوسیئٹ پروفیسر ہیں*۔ *باقی سارے وزیٹنگ ٹیچرز ہیں۔

*ہم طلبہ کی حیثیت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ*م:

1. *سلیکشن بورڈ کے عمل کی مکمل انکوائری کی جائے اور اسے نااہل قرار دیا جائے کیونکہ اس میں شفافیت اور انصاف کی کمی تھی۔

2. *ہمارے پاکستان اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ کو ان کے جائز حقوق دیے جائیں اور ان کی فکسڈ پوزیشن بحال کی جائے۔

3. *یہ یقینی بنایا جائے کہ تمام سلیکشن عمل انصاف پر مبنی ہو اور کسی بھی فیکلٹی کے حقوق کی پامالی نہ ہو۔

*ہم اپنے اساتذہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی جوانی اور محنت ہماری تعلیم کے لیے وقف کی۔ یہ ہماری آواز ہے کہ ہم اپنے اساتذہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس ناانصافی کو ختم کرانا چاہتے ہیں۔

*ہم گومل یونیورسٹی کے تمام اساتذہ، خصوصاً پاکستان اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ کے حقوق کے تحفظ کے لیے HED خیبر پختونخوا، اعلیٰ حکام اور عدالتوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس ناانصافی کا نوٹس لیا جائے اور سلیکشن بورڈ کے عمل کو منسوخ کیا جائے۔
*زیر نظر ویڈیوز اور تصاویر کل کے سلیکشن بورڈ کے خلاف انکوائری کی ہیں۔ ہم اپنے اساتذہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔

صدر عامر سُہیل مُغل

میں صدر پاکستان سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ عامر سُہیل مُغل تمام سٹوڈنٹس کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔۔ اور الحمد للّٰہ اس دفع...
24/02/2026

میں صدر پاکستان سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ عامر سُہیل مُغل تمام سٹوڈنٹس کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔۔
اور الحمد للّٰہ اس دفعہ اپنے ڈیپارٹمنٹ جس کا لسٹ میں ساتواں نمبر تھا آج اس کو اپنی محنت اور میم شائلہ کی کوششوں سے دوسرے نمبر پر عزت کے ساتھ لیپ ٹاپ کے کر دیے ۔ اور آپ لوگوں کے لیے فخر کی بات ہے کہ پوری یونیورسٹی میں چار پانچ سٹوڈنٹس میں آپ کے ڈیپارٹمنٹ کا صدر آرگنائزر ٹیم کا حصہ ہے.

Admissions Open Spring 2026Last Date for Apply: 23 january 2026
21/01/2026

Admissions Open Spring 2026
Last Date for Apply: 23 january 2026

12/12/2025

𝐒𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐆𝐚𝐥𝐚 𝐎𝐩𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐞𝐫𝐞𝐦𝐨𝐧𝐲 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 Of Pakistan Studies 🏏🏑🏸
We propose organizing a * Sports Gala* to foster teamwork, mutual understanding, and healthy competition among students.ᴍᴏʀᴇ ᴛʜᴀɴ ᴀ ɢᴀᴍᴇ, ɪᴛ'ꜱ ᴄᴇʟᴇʙʀᴀᴛɪᴏɴ ᴏꜰ ꜱᴘɪʀɪᴛꜱ 🎉

President: Amir Sohail Mughal ❤️

#𝙎𝙥𝙤𝙧𝙩𝙨 𝙂𝙖𝙡𝙖 𝙊𝙥𝙚𝙣𝙞𝙣𝙜 𝘾𝙚𝙧𝙚𝙢𝙤𝙣𝙮 𝙤𝙛 𝙁𝙖𝙘𝙪𝙡𝙩𝙮 𝙤𝙛 𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙎𝙘𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚𝙨

Academic Calendar Gomal University D i khan
17/11/2025

Academic Calendar Gomal University D i khan

We deeply mourn the martyrdom of our brave alumnus, Constable Jalal Baloch.A proud graduate of the Department of Pakista...
11/10/2025

We deeply mourn the martyrdom of our brave alumnus, Constable Jalal Baloch.
A proud graduate of the Department of Pakistan Studies, Gomal University, who completed his BS degree last year and embraced Shahadat in a terrorist attack last night.

May Allah bless the departed soul with the highest ranks in Jannat-ul-Firdous and grant patience to his family.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Exciting news ✅Gomal University, Dera Ismail Khan, opens admissions for Fall 2025 (Phase-2)! Apply now for a wide range ...
09/09/2025

Exciting news ✅

Gomal University, Dera Ismail Khan, opens admissions for Fall 2025 (Phase-2)! Apply now for a wide range of Graduate, Undergraduate, MS, MPhil, PhD, and Diploma programs. Application deadline: Friday, September 19, 2025.
Visit https://admission.gu.edu.pk/ for details !

Revised Schedule from Gomal University Dera Ismail Khan, the last date for submission of online application forms has be...
13/08/2025

Revised Schedule from Gomal University Dera Ismail Khan, the last date for submission of online application forms has been extended to 22nd August 2025.

*گومل یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع — اب آخری تاریخ 13 اگست مقرر*وائس چانسلر گومل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر محم...
31/07/2025

*گومل یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع — اب آخری تاریخ 13 اگست مقرر*

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال کی خصوصی ہدایات پر دور دراز علاقوں کے طلباء کی سہولت اور انہیں اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے فال 2025 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، جو اب 13 اگست مقرر کی گئی ہے۔

الحمدللہ، والدین اور طلباء کا اعتماد گومل یونیورسٹی پر بحال ہو چکا ہے، جس کا واضح ثبوت ہزاروں کی تعداد میں موصول ہونے والے داخلہ فارم ہیں۔

یاد رہے کہ گومل یونیورسٹی اس سال *Hope Certificate* اور *فرسٹ ایئر کے رزلٹ* کی بنیاد پر بھی پروویژنل ایڈمیشن دے رہی ہے۔

ڈائریکٹر ایڈمیشنز نے طلباء سے اپیل کی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ یعنی 13 اگست سے قبل اپنی درخواستیں جمع کروائیں تاکہ تاخیر اور مشکلات سے بچا جا سکے۔

📢 Admissions Open – Fall 2025 !🎓 Join the Department of Pakistan Studies Gomal University, Dera Ismail Khan and dive int...
26/07/2025

📢 Admissions Open – Fall 2025 !

🎓 Join the Department of Pakistan Studies Gomal University, Dera Ismail Khan and dive into the rich political, cultural, and historical journey of Pakistan.

📚 Programs Offered:
✔️ BS Pakistan Studies (4 Years)
✔️ BS History (4 Years)
✔️ BS Pakistan Studies 5th Semester (2 Years)
✔️ BS History 5th Semester (2 Years)
✔️ Associate Degree Program (2 Years)
✔️ M.Phil Pakistan Studies (Weekend Program - 2 Years)

✅ Result awaited students can also apply!
🌐 Apply online at: www.gu.edu.pk
📅 Deadline: July 31, 2025

📞 Contact: 0345-9873933 | 0307-2401570

Address

Gomal University D I Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department Of Pakistan Studies Gomal University D i Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share