21/03/2023
ملک کے نامور شاعر جناب شہاب صفدر صاحب نے گورنمنٹ ڈگری کالج بلوٹ شریف میں مشاعرے کا انعقاد کیا جس کی صدارت مظہر نیازی صاحب نے کی مہمان خصوصی خورشید ربانی صاحب تھے ۔ مخمور قلندری، صائمہ قمر ، رحمت اللہ عامر اور دیگر شعرا نے اپنے خوبصورت کلام سے نوازا۔
ایک یادگار اور خوبصورت مشاعرے کے انعقاد پر شہاب صفدر صاحب مبارک باد کے مستحق ہیں ۔