DCIT Unity Gomal University

  • Home
  • DCIT Unity Gomal University

DCIT Unity  Gomal University Official community of the DCIT – Department of Computing & Information Technology, Gomal University.

Sharing academic updates, student achievements, events, opportunities, and departmental activities.

ایک ماں اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے اپنا گردہ دینے کو تیار ہے اب ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔بشارت خان (DVM، 3rd Sem...
14/09/2026

ایک ماں اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے اپنا گردہ دینے کو تیار ہے اب ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
بشارت خان (DVM، 3rd Semester) کے سٹوڈنٹ دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی زندگی بچانے کے لیے Kidney Transplant ضروری ہے۔
ان کے والد اس دنیا میں نہیں رہے، اور آج ایک بے بس خاندان اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے ہماری طرف دیکھ رہا ہے۔
خدارا! بشارت کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون کریں۔آپ کی چھوٹی سی مدد بھی اس نوجوان کی زندگی کی امید بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر مدد کرنے والے کو جزائے خیر دے، اس کے مال میں برکت عطا فرمائے اور بشارت کو نئی زندگی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
آج ایک گھر کی امید ہمارے ہاتھ میں ہے۔ براہِ کرم اس اپیل کو ضرور شیئر کریں۔
شکریہ

11/09/2026

السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔

الحمدللہ صدر _ارباز محسود_ اور DCIT کی پوری ٹیم کی محنت رنگ لائی۔ آج _VC صاحب_ نے ہمارے ڈیپارٹمنٹ کا وزٹ کیا اور تمام مسائل کا خود جائزہ لیا۔

VC صاحب نے فوری احکامات دی
1. پانی کے کولر کا مسئلہ حل کیا جائے
2. واش رومز کی صفائی بہتر کی جائے
3. ٹیچرز کی کمی فوری پوری کی جائے
4. ULearn کے پیپرز کا رکا ہوا رزلٹ فوراً 1-2 ورکنگ ڈیز میں نکالا جائے

یہ سب ہماری ٹیم کی دن رات کی محنت سے ممکن ہوا۔ ان شاءاللہ آگے بھی ایسے ہی محنت جاری رکھیں گے۔

مبارک ہو پوری ٹیم کو ❤️
*شکریہ*
_ٹیم DCIT_

07/09/2026

*صدر ارباز خان اور کابینہ کے دیگر ممبران کی قیادت میں آج ڈین صاحب سے ملاقات ہوئی، جس میں طلبہ کو درپیش اہم مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔*

*اسکالرشپس، Teachers/Staff کی کمی، U-Learn آن لائن سسٹم، رزلٹس میں تاخیر اور ریگولر کلاسز کے حوالے سے تمام اہم امور ڈین صاحب کے سامنے رکھے گئے۔*

*ڈین صاحب نے تمام مسائل کو غور سے سنا اور یقین دہانی کروائی کہ ان شاء اللہ 2 سے 3 دن کے اندر ان مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔*

*طلبہ کے مسائل کے حل اور ان کے بہتر تعلیمی مستقبل کے لیے طلبہ کابینہ اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔*

نَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😔💔نہایت افسوس اور دل گرفتگی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بی ایس کمپیوٹر س...
18/08/2026

نَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😔💔

نہایت افسوس اور دل گرفتگی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بی ایس کمپیوٹر سائنس، ساتویں سمسٹر کے ساتھی طالب علم محمد زبیر خان اب ہم میں نہیں رہے۔
دو روز قبل وہ کچا ببر ٹی کی جانب نہاتے ہوئے دریائے سندھ میں ڈوب گئے تھے۔ ان کی تلاش کے لیے مسلسل دو روز تک ریسکیو آپریشن جاری رہا۔ آج ریسکیو ٹیم نے قیصرانی، پنجاب کے علاقے سے ان کی نعش برآمد کی، جس کی شناخت اور تصدیق کے بعد میت اہلِ خانہ کے حوالے کر دی گئی۔

اللہ تعالیٰ محمد زبیر خان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ، دوستوں اور تمام ساتھی طلبہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

تمام دوستوں سے زبیر کے لیے خصوصی دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی آخری منزل جنت بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲💔

📢 Official Launch of DCIT Unity pageWelcome to the Official page of DCIT Unity – Department of Computing & Info...
05/08/2026

📢 Official Launch of DCIT Unity page

Welcome to the Official page of DCIT Unity – Department of Computing & Information Technology, Gomal University, Dera Ismail Khan.

This page will serve as the official platform for:

* Academic Updates
* Official Announcements
* Students’ Achievements
* Departmental Events & Activities
* Internships, Scholarships & Opportunities

Stay connected with us for the latest updates and important information.

📩 Contact Us:
Facebook Messenger | WhatsApp | Email

Thank you for being a part of DCIT Unity. 💙💛

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DCIT Unity Gomal University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your university to be the top-listed university?

Share