Jamiat Tulaba e Islam Gomal University, DIK.

Jamiat Tulaba e Islam Gomal University, DIK. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Tulaba e Islam Gomal University, DIK., College & University, Gomal University, Dera Ismail Khan.

جمعیت طلباء اسلام صالح نوجوانوں کا ایسا قافلہ ہے جو علماء حق کی سرپرستی میں دینی و عصری تعلیمی اداروں میں طلباء کی ذہنی، روحانی اور فکری تربیت کے لئے مصروف عمل ہے۔

ان شاءاللہ ہر دم تیار ہیں۔۔۔!!
21/07/2026

ان شاءاللہ ہر دم تیار ہیں۔۔۔!!


قائد کا چھکا۔۔۔۔۔!! ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‏‪ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫
19/07/2026

قائد کا چھکا۔۔۔۔۔!!


‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‏‪ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬

مظلوم عوامی تحریک پاکستان پارٹی چیئرمین صادق خان آدوزئی نے مولانا فضل الرحمان صاحب کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ...
18/07/2026

مظلوم عوامی تحریک پاکستان پارٹی چیئرمین صادق خان آدوزئی نے مولانا فضل الرحمان صاحب کی حمایت کا اعلان کردیا۔


‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‏‪ ‬
‫ ‬
‫ ‬
‫ ‬

قائد اشارہ کوابیا یہ تماشا کوا Maulana Fazal ur Rahman ♥️💕❤️
17/07/2026

قائد اشارہ کوا
بیا یہ تماشا کوا
Maulana Fazal ur Rahman ♥️💕❤️

ہم تمہاری طاقت کو اپنی جوتے کی نوک پررکھتے ہیں۔ ✌️✊💪💪۔اور تمہارا کردار پاکستان کو توڑننے میں ہے بنانے میں نہیں ہے۔ تم نے...
14/07/2026

ہم تمہاری طاقت کو اپنی جوتے کی نوک پررکھتے ہیں۔ ✌️✊💪💪۔
اور تمہارا کردار پاکستان کو توڑننے میں ہے بنانے میں نہیں ہے۔ تم نے ہمیشہ پاکستانیوں کی ناک کٹوائی ہے۔
سیاست سے دست بردار ہو جاؤ
ورنہ ہاتھ ہمارے ہونگے اور گریبان تمہارے ہونگے۔
سینہ ہمارے ہونگے اور گولیاں تمہاری ہونگی۔
تمہیں چھڈی کا دودھ یاد دلائیں گے۔

قائد اشارہ کرو۔۔۔۔۔اور پھر تماشا دیکھو ♥️🫶

قائد محترم یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس بھی آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں آپ پر تن من دھن سب قربان ہو۔۔

ہر بیماری کا علاج ہوتا ہے اور آپ جیسی موذی مرض کا علاج مولانا صاحب اچھی طرح جانتے ہیں۔
آپ کا کام سیکیورٹی فراہم کرنا ہے وہاں تک محدود رہیں اگر آپ سیاست، سفارتکاری، اور کاروبار کریں گے تو اپنے کان کھول کر سنیں، آگے ہمارا رویہ اس کہیں سخت ہوگا۔
ہم تمہیں تمہاری اوقات یاد دلائیں گے۔

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے عالم کا نظام
نادان سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں✌️💪
Maulana Fazl ur Rehman ❣️





📢 Attention all prospective students! Admissions for the Gomal University 2026 Session are officially open! This is a jo...
14/07/2026

📢 Attention all prospective students! Admissions for the Gomal University 2026 Session are officially open! This is a joint welcome from Gomal University Dera Ismail Khan and Jamiat Tulaba-E-Islam Gomal University. 🎓✨
Explore a world of opportunities:
✅ Quality Education
✅ Leadership Skills
✅ Ethics & Integrity
✅ Career Growth
Take the first step toward a bright future. Apply online today and begin your journey. 🌐 www.gu.edu.pk
Email: [email protected] | Phone: 09667504042

11/07/2026

ماشاءاللہ ❤️
ڈاکٹر ذوالقرنین کھوکھر
نائب صدر جمعیت طلباء اسلام گومل یونیورسٹی ❤️

پریس ریلیزڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی کے طلبہ نے سمر کیمپ فیس میں بے تحاشہ اضافے اور گرمیوں کی تعطیلات کے دوران ہاس...
19/06/2026

پریس ریلیز
ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی کے طلبہ نے سمر کیمپ فیس میں بے تحاشہ اضافے اور گرمیوں کی تعطیلات کے دوران ہاسٹلز کی مکمل بندش کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے طلبہ دشمن، غیر دانشمندانہ اور غیر منصفانہ اقدام قرار دیا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے سمر کیمپ فیس میں کیا گیا غیر معمولی اضافہ کسی بھی منطقی، قانونی اور اخلاقی جواز سے عاری ہے۔ ایسے وقت میں جب طلبہ اور ان کے والدین شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں، فیسوں میں یہ اضافہ انتظامیہ کی طلبہ دشمن پالیسیوں کا کھلا اظہار ہے۔ یہ فیصلہ 2026 کے فیس اسٹرکچر اور طلبہ کے بنیادی تعلیمی حقوق کے منافی ہے۔
اسی طرح ہاسٹلز کی مکمل بندش کا فیصلہ بھی ناقابلِ فہم اور ناقابلِ قبول ہے۔ ایم فل، پی ایچ ڈی اور دیگر تحقیقی پروگراموں کے طلبہ تعطیلات کے دوران بھی اپنی تحقیق اور علمی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں۔ پورے سال کی فیس وصول کرنے کے باوجود ہاسٹل سہولت بند کرنا انتظامی نااہلی اور طلبہ کے ساتھ ناانصافی کی واضح مثال ہے۔
متحدہ طلبہ محاذ واضح کرتے ہیں کہ یونیورسٹی انتظامیہ اگر یہ سمجھتی ہے کہ ایسے یکطرفہ فیصلے طلبہ پر مسلط کیے جا سکتے ہیں تو یہ ایک سنگین غلط فہمی ہے۔ طلبہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، جمہوری اور قانونی فورم پر آواز بلند کرینگے
اگر یونیورسٹی انتظامیہ نے فیصلہ واپس نہ لیا تو متحدہ طلبہ محاذ کا اگلا لائے عمل بہت سخت ہوگا ۔

جمعیت طلباء اسلام گومل یونیورسٹی برادر عبداللہ بیٹنی سینئر نائب صدر جمعیت طلباء اسلام گومل کو ڈگری مکمل کرنے پر دل کی ات...
14/06/2026

جمعیت طلباء اسلام گومل یونیورسٹی برادر عبداللہ بیٹنی سینئر نائب صدر جمعیت طلباء اسلام گومل کو ڈگری مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ہمارے بھائی کو دینی و دنیاوی ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے آمین

Address

Gomal University
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Tulaba e Islam Gomal University, DIK. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share