03/12/2025
گزشتہ روز ستوریانی سٹوڈینٹس سوسائٹی کے رکن اور بی ایس ایجوکیشن (2025-2021) کے سٹوڈینٹ شعیب خان اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے شعیب خان نہایت شریف النفس اور خوش مزاج انسان تھے اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔ غم کی اس گھڑی میں ہم شعیب خان کے خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں