Gomal Family

Gomal Family Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gomal Family, College & University, GOMAL UNIVERSITY D. I. Khan, Dera Ismail Khan.

17اگست 2026قائم مقام وائس چانسلر  گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ بابر نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں منعقد ہونے وا...
17/08/2026

17اگست 2026
قائم مقام وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ بابر نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں منعقد ہونے والی دوسری بین الاقوامی ریسرچ کانفرنس برائے ون ہیلتھ (One Health) اس میں گومل یونیورسٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس 17 اور 18 اگست 2026 کو منعقد ہو رہی ہے، جس میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، محققین، اساتذہ اور ریسرچ اسکالرز شرکت کر رہے ہیں۔

کانفرنس کا مقصد انسانی، حیوانی اور ماحولیاتی صحت کے باہمی تعلق کو اجاگر کرتے ہوئے جدید تحقیق، سائنسی تعاون اور مشترکہ حکمتِ عملیوں کو فروغ دینا ہے۔ اس موقع پر مختلف تحقیقی موضوعات پر ماہرین کی جانب سے مقالے اور پریزنٹیشنز پیش کی جا رہی ہیں۔

گومل یونیورسٹی کی جانب سے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ بابر کی شرکت یونیورسٹی کے تحقیق، بین الاقوامی روابط اور بین الجامعات علمی تعاون کے فروغ کے عزم کی عکاس ہے۔ کانفرنس کے دوران مختلف جامعات اور تحقیقی اداروں کے ماہرین کے ساتھ علمی و تحقیقی روابط کو مزید مستحکم کرنے کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔

افسوسناک خبر😭 پروا: تھانہ پروا کی حدود میں دریائے سندھ، کچہ ببر ٹی کے مقام پر نہاتے ہوئے 19 سالہ زبیر نامی نوجوان ڈوب گی...
16/08/2026

افسوسناک خبر😭
پروا: تھانہ پروا کی حدود میں دریائے سندھ، کچہ ببر ٹی کے مقام پر نہاتے ہوئے 19 سالہ زبیر نامی نوجوان ڈوب گیا۔ نوجوان کی تلاش جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق زبیر گومل یونیورسٹی، ڈی آئی خان کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے BS Computer Science، 7th Semester کا طالب علم تھا۔

اللہ تعالیٰ زبیر کو خیریت سے ملائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔آمین 🤲
ذرائع

14/08/2026

14 August Mubarak,
State life Building D.I.Khan🏫🇵🇰

رجسٹرار گومل یونیورسٹی عمران اللّٰہ مروت کے طرف سے سب گومل یونیورسٹی ایمپلائز کو 14 اگست مبارک ۔
14/08/2026

رجسٹرار گومل یونیورسٹی عمران اللّٰہ مروت کے طرف سے سب گومل یونیورسٹی ایمپلائز کو 14 اگست مبارک ۔

Brother and Sister,s Fees Concession جن سٹوڈنٹس نے برادرز اور سسٹرز کے لیے فارم جمع کیے تھے ان کے نام آگئے ہے، اپنے اپنے...
14/08/2026

Brother and Sister,s Fees Concession
جن سٹوڈنٹس نے برادرز اور سسٹرز کے لیے فارم جمع کیے تھے ان کے نام آگئے ہے، اپنے اپنے نام چیک کر لیں لیسٹس میں ۔۔
نوٹ: چوٹیوں کی وجہ سے جو فارم نا جمع کر سکے وہ بھی یونیورسٹی اپن ہوتے ہی جمع کرا سکتے ہیں ۔۔

13/08/2026

وینسم کالج کی طرف سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

یہ ڈگری ملی ہے ساجد اقبال نام کی ڈگری ہے جس کی بھی ہو وہ اس نمبر پے رابطہ کرے۔ شکریہ 03059989844
13/08/2026

یہ ڈگری ملی ہے ساجد اقبال نام کی ڈگری ہے جس کی بھی ہو وہ اس نمبر پے رابطہ کرے۔ شکریہ
03059989844

Address

GOMAL UNIVERSITY D. I. Khan
Dera Ismail Khan
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gomal Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share