17/07/2026
📢 الحمدللہ! Hafsa Home Tuition Academy میں داخلے جاری ہیں
🌸 Hafsa Home Tuition Academy (بچیوں کے لیے)
اپنی بیٹی کو محفوظ، باپردہ اور معیاری تعلیمی ماحول فراہم کریں۔
✨ ہماری خصوصیات: ✅ تجربہ کار خواتین اساتذہ
✅ انفرادی توجہ کے ساتھ تدریس
✅ محفوظ اور پُرسکون ماحول
✅ معیاری تعلیم اور بہترین رہنمائی
📍 پتہ:
ظہور آباد کالونی، پہلی گلی، نزد جامع مسجد برکت آباد، مریالی، ڈیرہ اسماعیل خان۔
📞 رابطہ نمبر:
0341-6938213
"تعلیم، تربیت اور اعتماد — آپ کی بیٹی کے روشن مستقبل کی ضمانت۔" 🌸📚