Jatt Student Federation Pakistan-JSF

Jatt Student Federation Pakistan-JSF Empowering students. Elevating talent. Join us to grow, connect, and lead the future. ❤️

Welcome to Jatt Student Federation Pakistan — a platform dedicated to guiding, supporting, and promoting bright minds across the nation.

20/06/2026

Team JSF

ہم نوجوانوں کو بچانے نکلے ہیں، آپ بھی ہمارے ساتھ چلیں۔جوائن JSF – نوجوانوں کی حقیقی آوازEmpowering Students, Elevating T...
16/06/2026

ہم نوجوانوں کو بچانے نکلے ہیں، آپ بھی ہمارے ساتھ چلیں۔

جوائن JSF – نوجوانوں کی حقیقی آواز

Empowering Students, Elevating Talent
Membership open now‼️‼️

15/06/2026

نواب شاہ واقعے کے بعد جٹ ویلفیئر اور جٹ الائنس کی قیادت کا متحرک ہو کر مظلوم کی آواز بننا قابلِ تحسین ہے۔ دونوں تنظیموں کے قائدین نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگرچہ ہمارے کام کرنے کے انداز مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن جب جٹ برادری کے حقوق اور مفادات کی بات آئے گی تو ہم سب ایک ہیں۔
جٹ ویلفیئر اور جٹ الائنس کی تمام قیادت کو خراجِ تحسین۔
جاری کردہ - جٹ اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ

جٹ اسٹوڈنٹس فیڈریشن سکرنڈ شہر میں جٹ برادری کے نوجوانوں پر ہونے والے حملے اور ان کے زخمی ہونے کے واقعے کی شدید الفاظ میں...
12/06/2026

جٹ اسٹوڈنٹس فیڈریشن سکرنڈ شہر میں جٹ برادری کے نوجوانوں پر ہونے والے حملے اور ان کے زخمی ہونے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ فیڈریشن اعلیٰ حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے، تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم ہو اور ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنائی جا سکے۔
جاری کردہ: جٹ اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ




07/06/2026

جٹ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی مزید بہتری، مضبوطی اور مؤثر کردار کے لیے آپ سب دوستوں کی قیمتی آراء اور تجاویز درکار ہیں۔
آپ کے خیال میں اس خدمت کے سفر کو مزید بہتر بنانے کے لیے کن امور پر توجہ دینی چاہیے؟ تعلیمی میدان میں طلبہ کی رہنمائی، فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے کس طرح مزید مؤثر انداز میں کام کیا جا سکتا ہے؟
آپ سب دوست اپنی رائے، تجاویز اور مشورے ضرور شیئر کریں۔ آپ کی رائے ہمارے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہوگی اور تنظیم کی بہتری میں اہم کردار ادا کرے گی۔
ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ آپ اب تک کی کارکردگی سے کس حد تک مطمئن ہیں، اور آپ کے نزدیک مزید کون سی بہتریاں لائی جانی چاہئیں؟
آپ کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا۔
شکریہ۔

جٹ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا منشور
07/06/2026

جٹ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا منشور

05/06/2026

جٹ اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے کچھ بنیادی مقاصد


Address

Digri

Telephone

+923012719676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jatt Student Federation Pakistan-JSF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share