Liaqat Girls College Dina

Liaqat Girls College Dina Educate a Woman
Educate a Nation

24/08/2026
آپ کے اردگرد کچھ لوگ اور ادارے ایسے ضرور نظر آئیں گے جو آپ کو یہ کہتے ہوئے ملیں گے:"اس ڈگری کا کوئی فائدہ نہیں!"لیکن ذرا...
24/08/2026

آپ کے اردگرد کچھ لوگ اور ادارے ایسے ضرور نظر آئیں گے جو آپ کو یہ کہتے ہوئے ملیں گے:

"اس ڈگری کا کوئی فائدہ نہیں!"

لیکن ذرا رک کر سوچیے…

ایسے لوگوں سے سب سے پہلا سوال یہ کیجیے:

"کیا آپ کے پاس اس ڈگری کا متعلقہ بورڈ سے الحاق موجود ہے؟"

اگر جواب نفی میں ہو تو پھر صرف کسی کی بات سن کر اپنے بچے کے مستقبل کا فیصلہ کیوں کیا جائے؟

یاد رکھیے، جس ادارے کو کسی پروگرام یا ڈگری کا الحاق حاصل نہیں ہوتا، وہ یقیناً اس کے بارے میں تحفظات کا اظہار کر سکتا ہے۔ لیکن آپ کے بچے کا مستقبل کسی کی رائے، افواہ یا مقابلے کی بنیاد پر نہیں بلکہ حقیقت، الحاق اور درست معلومات کی بنیاد پر طے ہونا چاہیے۔

آپ کا بچہ صرف ایک ڈگری نہیں چاہتا۔

وہ ایک ایسا مستقبل چاہتا ہے جس میں تعلیم بھی ہو، ہنر بھی ہو، عملی قابلیت بھی ہو اور آگے بڑھنے کے مواقع بھی ہوں۔

DIT ایک ایسا پروگرام ہے جس میں دو سالہ ڈگری کے ساتھ عملی کمپیوٹر اور آئی ٹی مہارتوں پر بھی توجہ دی جاتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ہم کہتے ہیں:

ہنر اور ڈگری ایک ساتھ

یہ پروگرام سرکاری سطح پر پرائیویٹ کالجز کے لیے متعارف ہونے کے بعد مختلف اداروں میں پیش کیا جا رہا ہے اور کئی سسٹم کالجز اسے اپنے تعلیمی پروگرامز میں شامل کر رہے ہیں۔

لہٰذا کسی کے کہنے پر فوراً فیصلہ نہ کریں۔

اپنے سوالات کریں۔

الحاق کے بارے میں پوچھیں۔

ادارے کی حیثیت معلوم کریں۔

پروگرام کی تفصیلات دیکھیں۔

اور پھر فیصلہ کریں۔

کیونکہ آخر میں فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔

آپ کے بچے نے کرنا ہے۔

اور سب سے اہم بات…

آپ اور آپ کا بچہ طے کریں گے کہ آپ کو کیسا مستقبل چاہیے۔

کسی کی مخالفت یا کسی کی تعریف سے زیادہ اہم آپ کے بچے کا مستقبل ہے۔

آج کا درست فیصلہ، کل کے بہتر مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔

لیاقت گریجویٹ کالج دینہ

DIT
2 Years Degree Equal to ICS

ہنر اور ڈگری ایک ساتھ

داخلوں کے لیے رابطہ کریں

0308-0765500
0300-9574418

Opposite Shafi Hospital, G.T. Road, Dina

ADP/BS Admission 2026لِیاقت گرلز کالج دینہ میں ADP/BS پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ، سمسٹر سسٹم کے تحت مختلف پروگرامز میں...
24/08/2026

ADP/BS Admission 2026

لِیاقت گرلز کالج دینہ میں
ADP/BS
پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ، سمسٹر سسٹم کے تحت مختلف پروگرامز میں داخلے کا بہترین موقع۔
پروگرام میں درج ذیل مضامین پیش کیے جا رہے ہیں۔

Math
Physics
Zoology
Botany
Chemistry
English
Islamiat
Economics
Psychology
Computer Science

اپنی تعلیم کو آگے بڑھائیں اور اپنے مستقبل کو بہتر سمت دیں۔
داخلہ لینے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

0308-0765500
0300-9574418

Opposite Shafi Hospital, G.T. Road, Dina

Admissions Open – Spring 2026! 🚀Your future in technology starts today! 💻Join Liaqat Girls College Dina and enroll in ou...
06/08/2026

Admissions Open – Spring 2026! 🚀

Your future in technology starts today! 💻
Join Liaqat Girls College Dina and enroll in our Diploma in Information Technology (DIT) – a 2-Year Semester System program equivalent to ICS and approved by the Punjab Board of Technical Education (PBTE), Lahore.

✨ Why Choose DIT?
✅ Practical & Skill-Based Learning
✅ Easy-to-Learn Curriculum
✅ Weekly & Online Classes (LMS)
✅ Industry-Relevant Skills
✅ Job & Freelancing Opportunities
✅ Affordable Fee Structure

📚 Learn in-demand skills like:
• Programming
• Web Development
• Graphic Designing
• Video Editing
• MS Office
• Database Systems
• Computer Networks

📍 Visit Us: Opposite Shafi Hospital, G.T. Road, Dina
📞 Call Now: 0308-0765500 | 0300-9574418

🎯 Secure your admission today and build a brighter future in the IT industry!

A Degree Gives You Knowledge. A Skill Gives You Opportunities.In today's competitive world, employers are looking for pr...
04/08/2026

A Degree Gives You Knowledge. A Skill Gives You Opportunities.

In today's competitive world, employers are looking for practical skills—not just certificates. A Diploma in Information Technology (DIT) equips you with industry-relevant knowledge and hands-on experience to help you build a successful career.

💻 Learn practical IT skills
🎨 Explore Graphic Design
🌐 Understand Web Technologies
📊 Master MS Office & Database Management
💼 Prepare for jobs and freelancing opportunities

Don't just study, learn skills that make you stand out.

📍 Admissions Open – DIT
📩 For Admission details or visit Liaqat Girls College Dina.

23/07/2026

✨ الفاظ نہیں، ہمارے اسٹوڈنٹس کے ریویوز خود ہماری محنت کی پہچان ہیں! ❤️
Liaqat College کی Advance Baking Class مکمل کرنے والے طلبہ کے یہ حقیقی تاثرات ہمارے لیے سب سے بڑا اعزاز ہیں۔ 🧁🎂
اگر آپ بھی گھر بیٹھے یا پروفیشنل لیول پر بیکنگ سیکھ کر اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، تو اگلے بیچ کا حصہ ضرور بنیں۔
آپ کا اعتماد، ہماری کامیابی! 💖
📍 Liaqat College
🎓 Advance Baking Class

Male & Female Can Apply
23/07/2026

Male & Female Can Apply

22/07/2026

✨ لیاقت کالج دینہ میں ہینڈز آن بیکنگ کلاس 🍰👩‍🍳
صرف ریسپی سیکھنا ہی کافی نہیں، اصل مہارت اپنے ہاتھوں سے پرفیکٹ بیکنگ کرنا ہے۔ 🌸
ہماری Hands-on Baking Class میں طلبہ نے خود کیک کی تیاری، کریم فنشنگ اور ڈیکوریشن کے ہر مرحلے کو عملی طور پر سیکھا۔ 💕
ایسی کلاسز نہ صرف نئی اسکلز سکھاتی ہیں بلکہ خوداعتمادی بھی بڑھاتی ہیں۔ ❤️
اگر آپ بھی پروفیشنل بیکنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے آنے والے سیشنز کا حصہ بنیں۔

مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیمتو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیےآہ! ملک افتخار صاحب جب بھی کال کی، ملاقات ہوئی تو...
15/07/2026

مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم
تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے
آہ! ملک افتخار صاحب جب بھی کال کی، ملاقات ہوئی تو ہمیشہ مجھے اسی شفقت سے پکارا
مبشر بیٹا ۔ کیا اپنائیت اور چاہت تھی اس جملے میں۔
2020 کی یہ تصویر لیاقت گرلز کالج کی ہے،جب بھی نہیں نے دعوت دی سخت بیماری کے وقت بھی سر تشریف لے آتے تھے کہتے تھے کہ مجھے اپنائیت کا احساس ہوتا ہے لیاقت کالج میں آکر۔
2020 کے اسی پروگرام میں سر کو شیلڈ پیش کی تھی

آج واقعی یتیمی کا احساس ہو رہا ہے آپ کے چلے جانے کے بعد۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہدیہ تبریک: مبشرحسن
ڈائریکٹر لیاقت گرلز کالج دینہ

12/07/2026

🌸 الحمدللہ! 🌸
ایک استاد کے لیے اس سے بڑی خوشی کوئی نہیں کہ اس کا طالب علم اپنی کامیابی کی کہانی خود سنائے۔ ❤️
یہ خوبصورت فیڈبیک ہماری پیاری اسٹوڈنٹ کی بیکنگ جرنی کا حصہ ہے، جس نے Liaqat College سے سیکھ کر نہ صرف اپنے اعتماد میں اضافہ کیا بلکہ بیکنگ کے میدان میں آگے بڑھنے کا سفر بھی شروع کیا۔
اگر آپ بھی کیک بیکنگ سیکھ کر اپنے شوق کو ہنر اور ہنر کو روزگار میں بدلنا چاہتے ہیں، تو آج ہی Liaqat College کا حصہ بنیں۔
آپ کی کامیابی ہی ہماری پہچان ہے۔ 💕✨

Address

Opposite Shafi Hospital G. T Road Dina, Jhelum
Dina
49400

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923145455001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liaqat Girls College Dina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Liaqat Girls College Dina:

Shortcuts

Share