20/03/2022
ان شاءاللہ کل بروز پیر 21 / مارچ / 2022 کو المرکز الاسلامی کوٹکی صاحب آباد میں دورۃ تفسیر القرآن کا آغاز ہو رہا ہے ۔ اہل علاقے کے تمام مرد و خواتین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
پابندی کے ساتھ شرکت کرنے والوں کو سند بھی دیا جاے گا
ان شاءاللہ۔ شکریہ
وقت / بعد از نماز ظہر
مدرس / مولانا ساجد اللہ صاحب
منجانب'' ۔المركز الإسلامي لتعليم البنين والبنات کوٹکے