HOPE College of Pharmacy and Health Sciences Dir City, Upper Dir

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • HOPE College of Pharmacy and Health Sciences Dir City, Upper Dir

HOPE College of Pharmacy and Health Sciences Dir City, Upper Dir Where learning meets life saving skills.

Knowledge Is Power
Hope calloge of Pharmacy and Allied Health Sciences the college/institute where we train the next generation of Paramedics, Technical Technologies with skills, dedications and Hope.

باچا خان میڈیکل کمپلیکس صوابی میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہے۔۔ان لائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اک...
03/10/2026

باچا خان میڈیکل کمپلیکس صوابی میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہے۔۔
ان لائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اکتوبر 2026
www.etea.edu.pk

🎉 دلی مبارکباد   کی جانب سے اپنے عزیز طالب علم رضوان اللہ شاہ کو فرسٹ ایئر فارمیسی کے سالانہ امتحان (جنوری 2025) میں تما...
02/10/2026

🎉 دلی مبارکباد
کی جانب سے اپنے عزیز طالب علم رضوان اللہ شاہ کو فرسٹ ایئر فارمیسی کے سالانہ امتحان (جنوری 2025) میں تمام پیپرز کامیابی سے پاس کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ہم ان کی اس شاندار کامیابی پر بے حد خوش ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں علم، محنت اور کامیابی کے مزید بلند مقامات عطا فرمائے۔ ان کا مستقبل روشن کرے اور انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے۔ آمین! 🤲

منجانب:
انتظامیہ، فیکلٹی اور اسٹاف
Hope College of Pharmacy & Health Sciences, Upper Dir

🌟 Keep Shining, Keep Growing! 🌟

اپ کی روشن مستقبل کیلئے تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہیں۔کہ بمورخہ یکم اکتوبر بروز جمعرات تمام سیمسٹر  کی کالاسی...
29/09/2026

اپ کی روشن مستقبل کیلئے
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہیں۔کہ بمورخہ یکم اکتوبر بروز جمعرات تمام سیمسٹر کی کالاسیز کا اغاز ہورہا ہیں۔تمام طلباء و طالبات اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
نئی خواب،نئی امیدیں، کامیابی کی نئی شروعات
Your future start here, well come to a new journey of learning

ہوپ کالج اف فارمیسی اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنس اینڈ دیر کالج اف ہیلتھ اینڈ منیجمنٹ سائنس

27/09/2026

Some Glimpse at Scholarship Test
fans

24/09/2026

ہم الہام اللہ ولد گل محمد کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
انشاء اللہ امید ہیں جس طرح سکالرشپ ٹیسٹ ٹاپ کیا تھا۔ آئندہ بھی اسطرح محنت سے خیبر پختون خواہ میڈیکل فیکلٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کریں کرنے کا بھر پور کوشش کریں گے۔

پیرامیڈیکل  سکالرشپ ٹیسٹ ریزلٹہوپ کالج اف فارمیسی اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنس دیر کالج اف ہیلتھ اینڈ منیجمنٹ سائنس پتہ نزد ل...
19/09/2026

پیرامیڈیکل سکالرشپ ٹیسٹ ریزلٹ

ہوپ کالج اف فارمیسی اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنس
دیر کالج اف ہیلتھ اینڈ منیجمنٹ سائنس
پتہ نزد لائیو سٹاک افس دیر اپر
Mobile number 0344 3331533
Phone number 0944 880074
fans

19/09/2026

ہو کالج اف فارمیسی اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنس
دیر کالج اف ہیلتھ اینڈ منیجمنٹ سائنس میں سکالرشپ ٹیسٹ میں شامل تمام طلباء و طالبات کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔جنہوں نے کالج اکر سکالرشپ ٹیسٹ دیا۔
ہوپ کالج میں دس مخلتف ٹیکنالوجی میں سیشن 2026 کیلئے داخلے جاری ہیں۔
پتہ نزد لائیو سٹاک افس دیر اپر

Mobile number 0344 3331533
Phone number 0944 880074

انتظامات مکملاج دو بجے ہوپ کالج اف فارمیسی اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنس دیر اپر میں سکالرشپ ٹیسٹ ہوگا۔جن طلباء و طالبات نے رج...
18/09/2026

انتظامات مکمل
اج دو بجے ہوپ کالج اف فارمیسی اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنس دیر اپر میں سکالرشپ ٹیسٹ ہوگا۔جن طلباء و طالبات نے رجسٹریشن نہیں کیا ہیں۔وہ بغیر رجسٹریشن ٹیسٹ میں بیٹھ سکتے ہیں۔
ایڈریس نزد لائیو سٹاک افس دیر اپر
Mobile number 0344 3331533
Phone number 0944 880074

خیبر پختون خواہ میڈیکل فیکلٹی نے ڈپلومہ میں داخلے کیلئے عمر حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کردیا ہیں۔اب جس کا عمر 30 سال سے لیک...
17/09/2026

خیبر پختون خواہ میڈیکل فیکلٹی نے ڈپلومہ میں داخلے کیلئے عمر حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کردیا ہیں۔اب جس کا عمر 30 سال سے لیکر 35 سال درمیان تک ہیں۔وہ مخلتف پیرامیڈیکل ٹیکنالوجی میں داخلہ لیں سکتے ہیں۔
ہوپ کالج اف فارمیسی اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنس اینڈ دیر کالج اف ہیلتھ اینڈ منیجمنٹ سائنس میں (10)دس مخلتف پیرامیڈیکل ٹیکنالوجی میں داخلے جاری ہیں
ہیلتھ ،ڈینٹل، ڈائیلسئز، کارڈیالوجی، فزیوتھراپی، انھیستھزیا، سرجیکل، پھتالوجی، فارمیسی، ریڈیالوجی میں داخلے جاری ہیں۔
پتہ نزد لائیو سٹاک افس دیر اپر
رابطہ نمبر
Mobile number 0344 3331533
Phone number 0944 880074

16/09/2026

*SCHOLARSHIP TEST*
ہوپ کالج آف فارمیسی اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز دیر اپر
دیر کالج آف ہیلتھ اینڈ مینجمنٹ سائنسز دیر اپر
پیارے طالب علموں!
ہوپ لرننگ ہب اور دیر کالج آف ہیلتھ کے طرف سے اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
تمام طلباء و طالبات رجسٹرڈ ہونے کیلئے نیچے دیئے گئے نمبرز پر کال کے ذریعے، واٹس ایپ کے ذریعے اور لینک (https://forms.gle/WUxPK1QtuMHrKidY7) کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ کالج آکر بھی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔
سٹوڈنٹس بغیر رجسٹریشن کے بھی ٹیسٹ میں بیٹھ سکتے ہیں۔
خصوصی پیشکش:
* ٹاپ 3 طلباء کو Full اسکالرشپ
* ٹاپ 10 طلباء کو 50% اسکالرشپ
اسکالرشپ ٹیسٹ کی تاریخ: 18/9/2026
ٹیسٹ کا وقت: 2:00 PM
دستیاب ٹیکنالوجیز:
ڈائلاسز ٹیکنالوجی، ڈینٹل ٹیکنالوجی، کارڈیالوجی ٹیکنالوجی ،انسٹھیزیا ٹیکنالوجی، ہیلتھ ٹیکنالوجی، سرجیکل ٹیکنالوجی، فارمیسی ٹیکنالوجی ،پیتھالوجی ٹیکنالوجی ، فزیوتھراپی ٹیکنالوجی ،ریڈیولوجی ٹیکنالوجی
اضافی اسکالرشپس:
* یتیم طلباء و طالبات کے لیے اسکالرشپ
* حافظ قرآن طلباء و طالبات کے لیے اسکالرشپ
* اسپورٹس طلباء و طالبات لیے اسکالرشپ
* معیاری تعلیم
* میرٹ پر مبنی اسکالرشپ
سنہری موقع تمام طلباء کے لیے!
اسکالرشپ ٹیسٹ میں شرکت کریں اور میرٹ کی بنیاد پر تعلیمی امداد حاصل کریں۔
آئیں، اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!
رابطہ:
* 0944 880074
* 0344 3331533
* 0311 9548979
پتہ: نزد حیوانات ہسپتال آفس دیر سٹی، دیر اپر
https://forms.gle/WUxPK1QtuMHrKidY7

Address

Dir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HOPE College of Pharmacy and Health Sciences Dir City, Upper Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share