HOPE Learning Hub Dir City, Upper Dir

HOPE Learning Hub Dir City, Upper Dir Knowledge Is Power

Scholarship Test ResultsCongratulations To The Top Position Holders For Outstanding Results Mir Makhzanuddin Yasin Khan ...
22/10/2025

Scholarship Test Results
Congratulations To The Top Position Holders For Outstanding Results
Mir Makhzanuddin
Yasin Khan
DIR MEDIA

17/10/2025

Scholership Click and Apply 👇🏻
https://forms.gle/2776GFmgHQ464uER6

*Merit and Need Based Scholership Test*
*خوشخبری برائے طلباء و طالبات*

_*ٹِسٹ کی رجسٹریشن: 22 اکتوبر 2025 صبح 10 بجے تک*_
_*ٹِسٹ 22 اکتوبر 2025 صبح 11 بجے تا 12 بجے*_
*ٹِسٹ کیلئے اپلائی کرنے کے طریقے*
1۔ نیچے دئے گئے نمبرز پر اپنا _*نام، والد کا نام، پتہ، رابطہ نمبر/واٹس ایپ نمبر اور متعلقہ کورسز جس میں آپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں*_ بھیج کر اپلائی کریں۔
2۔ آپ اس لینک https://forms.gle/2776GFmgHQ464uER6 کے زریعے بھی آسانی سے اپلائی کر سکتے ہیں ۔
سیشن 2025-26 مختلف کورسز کیلئے داخلے جاری ہیں ۔

1. *ہوپ ( _HOPE_ ) کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز دیر سٹی، اپر دیر*
2. *دیر کالج آف ہیلتھ اینڈ مینجمنٹ سانسز دیر سٹی، اپر دیر*
*دو سالہ پیرامیڈیکل ڈپلومہ:*
*ہیلتھ ٹیکنالوجی*
*ڈینٹل ٹیکنالوجی*
*سرجیکل*
*پیتھالوجی (لیبارٹری)*
*ریڈیالوجی (ایکسرے)*
_(تعلیم: میٹرک سائنس)_

*فارمیسی کیٹیگری B* (اسسٹنٹ فارماسسٹ) ذاتی میڈیکل سٹور لائسنس کیلئے ڈپلومہ
(تعلیم میٹرک سائنس)

* *دیگر ٹیکنیکل ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز*
* تعلیم میٹرک سائنس/آرٹس

(ڈی آئی ٹی) ڈپلومہ اِن اِنفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT)
(سی آئی ٹی) سرٹیفکیٹ اِن اِنفارمیشن ٹیکنالوجی (CIT)
6 ماہ سرٹیفکیٹ
انگلش لینگویج (3ماہ - 6ماہ)
الٹراساؤنڈ (3ماہ - 6ماہ)
*_خصوصیات اور سہولیات_*

* *ریگولر ہسپتال ٹریننگ*
* *مناسب فیسیں اور مالی معاونت*
* *مناسب فیس کے ساتھ ساتھ خصوصی اسکالرشپ اور رعایتی اسکیم*
* *قابل اور ماہر میل/فیمیل اساتذہ*
* *طلباء و طالبات کے لیے علیحدہ کلاسز*
نوٹ, رجسٹریشن Wahtsap کے ذریعے یا کالج ھذا خود آکر کر سکتے ہیں *
رجسٹرڈ,,
* *میڈیکل فیکلٹی، پشاور، خیبرپختونخوا*
* *ہیلتھ فاؤنڈیشن پشاور، خیبرپختونخوا*
* *فارمیسی کونسل، اسلام آباد / پشاور، خیبرپختونخوا*
* *بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ کامرس ایجوکیشن، پشاور خیبرپختونخوا*
* *ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ پشاور، خیبرپختونخوا*

_سکالرشپ اسکیم_

*حافظ قرآن مجید, یتیم, معذور, فلیرز اور خصوصا دینی مدارس کے طلبہ و طالبات کےلئے سپیشل اسکیم برائے سکالرشپ۔*
*محدود سیٹوں پر مناسب داخلہ اور ماہانہ فیس پر داخلے جاری ہیں*
*پہلے آئے پہلے پائے*
*داخلے کے خواہشمند حضرات کو مطلع کی جاتی ہیں کہ وہ موقع سے فائدہ اٹھائیں*

_رابطہ:_
0944880074
03443331533
03119548979
پتہ:
نزد حیوانات ہسپتال دیر سٹی، ڈسٹرکٹ اپر دیر ۔

ٹیچر ڈے کے موقع پر
08/10/2025

ٹیچر ڈے کے موقع پر

Admissions OpenDIR TV Muhammad Bar Khan
09/08/2025

Admissions Open
DIR TV Muhammad Bar Khan

10/07/2025
10/07/2025
تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمعيد مبارك ❤️🥰
07/06/2025

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُم

عيد مبارك

❤️🥰

آپ کو اور آپکے خاندان کو ہمارے طرف سے عید کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔ 🥰
31/03/2025

آپ کو اور آپکے خاندان کو ہمارے طرف سے عید کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔ 🥰

11/03/2025

*ضروری خبر*
اسلام وعلیکم
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن سٹوڈنٹس نے نیوٹیک کے زیر اہتمام کورس Certificate In Office Management کیلئے اپلائی کی تھی اور NTS ٹیسٹ دیا ہے ان تمام سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل 12 مارچ بروز بدھ، صبح 10 بجے آپ کی انٹرویو ہے، لہذا آپ اپنے اصل شناختی کارڈ اور اصل تعلیمی دستاویزات کے ساتھ HOPE کالج آف منیجمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن دیر بالا نزد حیوانات ہسپتال دیر تشریف لائے ۔
نوٹ: 1۔ اصل شناختی کارڈ اور اصل تعلیمی دستاویزات(Original Educational Documents) کے بغیر آپ انٹرویو کیلئے اہل نہیں ہونگے ۔
2۔ انٹرویو کیلئے لیٹ آنے والے سٹوڈنٹس اور غیر حاضر سٹوڈنٹس کی سلیکشن نہیں کیا جائے گا ۔

بحکمِ
پرنسپل HOPE کالج آف منیجمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن دیر ، نزد حیوانات ہسپتال دیر ۔

PHONE #:
0944-880074
0344-3331533
0311-9548979

Address

Dir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HOPE Learning Hub Dir City, Upper Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share