J U I Pakistan

J  U  I  Pakistan Khubsorat adaiy

14/02/2026

عید الفطر کے بعد مولانا فضل الرحمان صاحب نے تحریک چلانے کا اعلان کردیا

‏مولانا فضل الرحمن صاحب  نے امن بورڈ کو مسترد کر دیا،بولےٹرمپ اور نیتن یاہو کی صورت میں کسی قسم کا کوئی امن بورڈ قبول نہ...
22/01/2026

‏مولانا فضل الرحمن صاحب نے امن بورڈ کو مسترد کر دیا،بولےٹرمپ اور نیتن یاہو کی صورت میں کسی قسم کا کوئی امن بورڈ قبول نہیں،
اس بورڈ آف پیس میں فلسطین کے قصاب نیتن یاہو کو ممبر بنایا گیا ہے،آج بھی وہاں بمباریاں ہورہی ہیں، اس مجلس میں نیتن یاہو اور شہباز شریف شانہ بشانہ بیٹھے ہونگے،یورپ بھی اس معاملے پر مخالفت کررہا ہے مگر خدا جانے ہم کیا سوچ رہے ہیں
امیر محترم

بیٹا کہتا تھا کہ ھم مولانا فضل الرحمن صاحب کے پاس نہیں جائیں گے بیٹا تمہارا باپ بھی جائے گا۔SeeMore
03/12/2025

بیٹا کہتا تھا کہ ھم مولانا فضل الرحمن صاحب کے پاس نہیں جائیں گے بیٹا تمہارا باپ بھی جائے گا۔SeeMore

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب الجامعہ الاسلامیہ بابو زئی مردان تقریب تکمیل حفظ القرآن کریم خصوصی خطاب
30/11/2025

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب الجامعہ الاسلامیہ بابو زئی مردان تقریب تکمیل حفظ القرآن کریم خصوصی خطاب

قطر میں حـ۔۔ـمـ۔۔ـا س وفد   مکمل محفوظ ہے۔ الحمدللہ 🙏الجزیرہ نیوز۔
09/09/2025

قطر میں حـ۔۔ـمـ۔۔ـا س وفد مکمل محفوظ ہے۔ الحمدللہ 🙏
الجزیرہ نیوز۔

30/06/2025

انصارلاسلام کے لسٹ سے اسرار مروت کو نکالا جائے بس یہئ علاج ہے باقی وضاحت کا کوئی ضرورت نہیں مستقبل میں کوئی اور بھی اسطرح کریگا اور وضاحت پر اپنےاپکو چھوڑایا جایئگا

29/06/2025

سوات
16 افراد کا قاتل کون ہے
پی ٹی آئی حکومت ، عمران خان اور گنڈاپور ، اور ان کو سپورٹ کرنے والے لیکن افسوس. . 😭

29/06/2025

دریا الٹا چل سکتا ہے
پانی میں دیا جل سکتا ہے
لیکن
میرے نبی کریم کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتا

27/06/2025

نیا اسلامی سال مبارک
1447

27/06/2025

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J U I Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to J U I Pakistan:

Share