20/09/2026
عثمانیہ پبلک سکول اینڈ کالج واری کے ہونہار طالب علم ملک اذلان شاہ نے MDCAT 2026 میں 180 میں سے شاندار 169 نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی۔
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور والدین و اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
ملک اذلان شاہ اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد!
اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔