Quaid-E-Azam Model School and College of Education Dir Upper

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • Quaid-E-Azam Model School and College of Education Dir Upper
Website

Quaid-E-Azam Model School and College of Education Dir Upper Our mission is to develop confident, responsible, and successful individuals.

Quaid-e-Azam Model School & College, Dir Upper is a center of excellence dedicated to nurturing young minds through quality education, discipline, and moral values.

20/08/2026

Dir Media Cell

ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی خصوصی ہدایات پر عشرہ رحمت للعالمین ﷺ کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس دیر بالا کے ز...
19/08/2026

ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی خصوصی ہدایات پر عشرہ رحمت للعالمین ﷺ کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس دیر بالا کے زیرِ اہتمام اکتالیسواں قومی نعت شریف مقابلہ و سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں قایداعظم ماڈل سکول اینڈ کالج کے طالب علم انیس نے پورے ضلع دیر بالا سے مختلف سرکاری و نجی سکولوں، مدارس اور دیگر تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نعت خوانوں میں سے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر نعمان حفیظ تھے، جبکہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالرحمان بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ شرکاء نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت و محبت کے ساتھ نعتیہ کلام پیش کیا اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

مقابلے کے دوران نعت خواں حضرات کی کارکردگی کا جائزہ ماہر ججز کی جانب سے مقررہ معیار کے مطابق لیا گیا۔ ججز میں مولانا حسین احمد صاحب، قاری عرفان عادل صاحب، سہیل مصطفیٰ اور پرویز صاحب شامل تھے۔ مقابلے میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے نعت خواں حضرات کے لیے بالترتیب 60,000، 40,000 اور 30,000 روپے کے نقد انعامات مقرر کیے گئے ہیں، جو محکمہ اوقاف کی جانب سے دیے جائیں گے۔

اس موقع پر منعقدہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں مولانا حسین احمد صاحب نے "نبی کریم ﷺ بطورِ پیغمبرِ امن" کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ کی حیاتِ طیبہ امن، محبت، رواداری، برداشت، اخوت اور انسانیت کے احترام کا عملی نمونہ ہے۔ آپ ﷺ نے معاشرے میں امن و سلامتی کے قیام اور باہمی اختلافات کو حکمت و تدبر کے ذریعے حل کرنے کی تعلیم دی۔

مولانا حسین احمد صاحب نے کہا کہ آج کے دور میں سیرتِ طیبہ ﷺ کی تعلیمات کو عام کرنا اور نوجوان نسل کو نبی کریم ﷺ کے امن، محبت اور رواداری کے پیغام سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ معاشرے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ہمیں آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے برداشت، بھائی چارے، اخوت اور باہمی احترام کو فروغ دینا ہوگا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر نعمان حفیظ نے کہا کہ عشرہ رحمت للعالمین ﷺ کے سلسلے میں نعت شریف مقابلے اور سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد قابلِ تحسین اقدام ہے۔ ایسے پروگرام نوجوان نسل میں عشقِ رسول ﷺ، اسلامی اقدار اور سیرتِ طیبہ ﷺ سے آگاہی و محبت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں امن، رواداری اور بھائی چارے کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالرحمان نے بھی پروگرام کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ سکولوں، مدارس اور تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کی ایسی سرگرمیوں میں شرکت ان کی دینی، اخلاقی اور شخصی تربیت کے لیے انتہائی مفید ہے۔
Sports & Youth Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
Directorate of Youth Affairs KP
Deputy Commissioner Dir Upper
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

With Dir Media Cell – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
13/08/2026

With Dir Media Cell – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

10/08/2026

ٹیلنٹ سکالرشپ آف قائد اعظم ماڈل سکول اینڈ کالج دیر اپر

10/08/2026

ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

📢 اہم اعلان — ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹقائداعظم ماڈل اسکول اینڈ کالج اپر دیر کے زیراھثمام ایف ایس سی فرسٹ ایئر میں داخلے کے خو...
09/08/2026

📢 اہم اعلان — ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ

قائداعظم ماڈل اسکول اینڈ کالج اپر دیر کے زیراھثمام ایف ایس سی فرسٹ ایئر میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ مورخہ 16 اگست 2026ء کو صبح 10:00 بجے ادارہ ہٰذا میں منعقد ہوگا۔

✨ رجسٹریشن جاری ہے!
رجسٹریشن فارم ادارہ ہٰذا کے آفس سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

📚 تمام اہل و خواہشمند طلبہ اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔

شکریہ

🎓 Quaid-e-Azam Model School & College, Upper DirTalent Scholarship Test 2026 is a golden opportunity for talented and ha...
09/08/2026

🎓 Quaid-e-Azam Model School & College, Upper Dir

Talent Scholarship Test 2026 is a golden opportunity for talented and hardworking students to secure quality education along with attractive scholarships and exciting prizes. Students who achieve 80% and above marks can avail themselves of up to 50% Scholarship.

Outstanding position holders will also have the chance to win exciting prizes, including a Laptop, Umrah Ticket, and Mobile Phone.

📅 Test Date: 16 August 2026
⏰ Time: 10:00 AM

📢 Admissions are now OPEN!
Parents and students are encouraged to get the Admission Form from the School Office and complete the registration process as soon as possible. Limited seats are available—don’t miss this opportunity!

📞 For Registration & Information:
0315-6209475

Quaid-E-Azam Model School and College of Education Dir Upper
Your Talent — Our Guidance — Your Success







07/08/2026

Staff Meeting Held to Review Current Academic Results

A productive staff meeting was held to review and analyze the current examination results. The discussion focused on students' academic performance, identifying strengths and areas for improvement, and planning effective strategies to achieve even better outcomes in the future. Together, we remain committed to providing quality education and ensuring the success of every student.



Address

Dir Town Near Ikhlas Hospital Dir Upper
Dir
18000

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:30 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid-E-Azam Model School and College of Education Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share