15/03/2026
اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر یاد رکھیں کہ اس دن کی ابتدا اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کے بعد ہُوئی جس میں اُنھوں نے اہل مغرب کو بتایا کہ جب آپ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گُستاخی کرتے ہو ہمارے دلوں میں درد ہوتا ہے اور اسلاموفوبیا کا تصور اور اُسکے اثرات کو واضح کیا۔ اللہ رب العزت نبی پاک (ص) سے سچی محبت کرنے والے ہر مُسلمان کی مُشکلات کو آسان فرمائے آمین