Concept School And College Koto Shahzadi

Call Contact the university

Concept School And College Koto Shahzadi Concept School & College
Excellence in
• Education
• Character
• Leadership
📍Koto Shahzadi, Lower Dir, KPK

27/09/2026

کانسپٹ سکول نے 243 رنز بنا کر گندھارا انسٹیٹیوٹ (122 رنز) کو شکست دے دی۔ عبدالصمد (73 رنز) اور ساحل یوسفزئی (7 وکٹیں) نمایاں رہے۔
ہماری ٹیم کو بہت مبارک ہو، اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے پر پی سی بی کا بہت شکریہ!

Match Summary | Concept School and College Koto VS Gandahara Institute.Concept School & College posted an impressive 243...
26/09/2026

Match Summary | Concept School and College Koto VS Gandahara Institute.

Concept School & College posted an impressive 243 runs in 35 overs, while Gandahara Institute managed 122 runs, securing a convincing victory for Concept School & College. The win was powered by outstanding individual performances: Abdul Samad scored a brilliant 73 runs, Sahil Yousafzai delivered a sensational 7-wicket haul, and Muhammad Faheem contributed with 3 important wickets.

Congratulations to our entire team for their excellent teamwork, determination, and fighting spirit!
Special thanks to the Pakistan Cricket Board (PCB), Mr. Mohsin Naqvi, and the District Sports Representatives for providing students with a valuable platform to identify, nurture, showcase, and polish their talent.

Keep playing, keep improving, and keep shining!

کونسیپٹ اسکول اینڈ کالج (کوٹو شہزادی کیمپس) میں 18 ستمبر کو سیرتِ النبی ﷺ پر ایک ایمان افروز نشست منعقد ہوئی، جس میں مول...
19/09/2026

کونسیپٹ اسکول اینڈ کالج (کوٹو شہزادی کیمپس) میں 18 ستمبر کو سیرتِ النبی ﷺ پر ایک ایمان افروز نشست منعقد ہوئی، جس میں مولانا جمال الدین صاحب نے سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روح پرور خطاب کیا۔ یہ محفل اخلاقِ حسنہ اور سنتِ نبوی ﷺ کو اپنانے کی ایک خوبصورت یاد دہانی تھی۔ اللہ ہمیں اسوہ حسنہ پر عمل کی توفیق دے۔ آمین۔

دیر لوئر بلامبٹ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام۔۔۔بشیر اقبال کرکٹ اکیڈمی میں ڈسٹرکٹ کرکٹ...
17/09/2026

دیر لوئر بلامبٹ
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اسکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام۔۔۔

بشیر اقبال کرکٹ اکیڈمی میں ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مختلف اسکولوں کے طلبہ کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اور اسپورٹس کٹس کی تقسیم کی تقریب میں ان کی دعوت پر شرکت کی۔

تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندگان، اساتذہ، سرکاری افسران، کوچز، کھلاڑیوں، طلبہ اور کھیلوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی
کھیل، صحت مند نوجوان اور روشن مستقبل ہے۔
نوجوانوں کے لئے بہتر مواقع مہیا کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
شکریہ ۔۔۔

Parent's Role in Child's Education
06/09/2026

Parent's Role in Child's Education

اے ارضِ پاک! تیری حرمت پہ کٹ مرے ہمہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا “Salute to the heroes who defended our homeland....
06/09/2026

اے ارضِ پاک! تیری حرمت پہ کٹ مرے ہم
ہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا

“Salute to the heroes who defended our homeland.” 🇵🇰

عالمی یومِ حجابعالمی یومِ حجاب کی مناسبت سے Concept School & College میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ...
05/09/2026

عالمی یومِ حجاب
عالمی یومِ حجاب کی مناسبت سے Concept School & College میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر محترمہ صفاء اقبال صاحبہ(Director Al-Nisa Islamic Institute, Hajiabad Campus) نے حجاب کی اہمیت اور اس کے معاشرتی و اخلاقی پہلوؤں پر فکر انگیز خطاب کیا۔ علاوہ ازیں، طالبات نے حجاب کے موضوع پر نظمیں، مکالمے اور تمثیلی خاکے (Tableaus) پیش کیے، جن کے ذریعے حیا، وقار اور اسلامی اقدار کے خوبصورت پیغام کو نہایت مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا۔
کثیر تعداد میں طلباء وطالبات کی ماؤں نے تقریب میں شرکت کی۔

ان شاء اللہ! کل صبح 8:30 بجے، بروز جمعہ (4 ستمبر 2026) کو کونسیپٹ اسکول اینڈ کالج میں "یومِ حجاب" کی مناسبت سے ایک پروقا...
03/09/2026

ان شاء اللہ! کل صبح 8:30 بجے، بروز جمعہ (4 ستمبر 2026) کو کونسیپٹ اسکول اینڈ کالج میں "یومِ حجاب" کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب منعقد کی جائے گی۔ اس تقریب میں النساء اسلامک انسٹیٹیوٹ، حاجی آباد کیمپس کی ڈائریکٹر محترمہ صفاء اقبال صاحبہ "اسلام میں حجاب کی اہمیت" کے موضوع پر خصوصی خطاب فرمائیں گی۔
تمام طلباء و طالبات کی معزز ماؤں سے اس بابرکت تقریب میں شرکت کی پرخلوص استدعا ہے۔

📊 Monthly Review MeetingA focused review of academic progress, student performance, teaching practices, discipline, and ...
31/08/2026

📊 Monthly Review Meeting

A focused review of academic progress, student performance, teaching practices, discipline, and upcoming targets.

At Concept School & College, regular review keeps us focused on one goal: better teaching and better learning.

First Year classes will be commenced tomorrow on 1st of September 2026.
31/08/2026

First Year classes will be commenced tomorrow on 1st of September 2026.

Address

Koto_Shehzadi
Dir

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 14:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923038836388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Concept School And College Koto Shahzadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Concept School And College Koto Shahzadi:

Shortcuts

Share