17/07/2026
خاندانی نظام کے لیے لمحۂ فکریہ
لاہور میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران 7,150 خواتین نے فیملی کورٹ سے خلع لے کر اپنی ازدواجی زندگی کا سفر ختم کرلیا یہ اعداد و شمار معاشرتی، خاندانی اور سماجی مسائل پر سنجیدہ غور و فکر کا تقاضا کرتے ہیں۔
رشتوں کو بچانے، برداشت، مکالمے اور خاندانی اقدار کو
مضبوط بنانے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔
اپنی بچیوں کو عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم دینا انتہائی ضروری ہے ایک دینی تعلیم و تربیت یافتہ خاتون ہی کل کو ایک بہترین بیوی اور ماں ثابت ہو سکے گی انشا ءاللہ