18/09/2021
السلام علیکم
میرے محترم ٹیچر
جناب *علی اکبر* صاحب کے والد محترم کی طبیعت ناساز ہے تمام احباب سے گزارش ہے کہ ان کی اچھی صحت کے لیے خصوصی دعا کریں
اللہ پاک ان کو لمبی اور صحت مند زندگی سے نوازے آمین ثم آمین