Al Hasanain Islamic Institute

Al Hasanain Islamic Institute Al-Hasanain Islamic Institute is the brainchild of Molana Tariq Jamil nurturing moral and education needs.

The institute offers a six-year multi-disciplinary Alimiyyah Programme that comprises of Arabic, Shari'ah and intense study of Qur'an and Hadith. This is the official page of the respected Molana Tariq Jamil. All updates of his speeches, travels and whereabouts will be posted on here, giving the public access to a more authentic and instant source.

27/08/2026

جامعہ الحسنین میں سی ٹی او رانا ناصرجاوید صاحب فیصل آباد کی آمد،
جہاں انہوں نے طلبہ کو ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور ذمہ دار شہری ہونے کے اہم اصولوں سے آگاہ کیا۔ ایک معلوماتی اور مفید نشست جس نے شعور و آگاہی میں اضافہ کیا۔

سچا ایمان وہی ہے جس میں نبی کریم ﷺ کی محبت سب سے بڑھ کر ہو۔ ❤️"تم میں سے کسی کا ایمان اُس وقت تک کامل نہیں ہو سکتا جب تک...
27/08/2026

سچا ایمان وہی ہے جس میں نبی کریم ﷺ کی محبت سب سے بڑھ کر ہو۔ ❤️
"تم میں سے کسی کا ایمان اُس وقت تک کامل نہیں ہو سکتا جب تک میں اُسے اُس کے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔" (صحیح بخاری)

#عشقِ_رسول

بلند ہے نامِ محمد ﷺ
26/08/2026

بلند ہے نامِ محمد ﷺ

رسول اللہ ﷺ کی اطاعت ہی کامیابی اور نجات کا راستہ ہے۔ ❤️
21/08/2026

رسول اللہ ﷺ کی اطاعت ہی کامیابی اور نجات کا راستہ ہے۔ ❤️

ربیع الاول کو سیرتِ نبوی ﷺ کے مطالعے، درود و سلام کی کثرت اور نیک اعمال کے ساتھ گزاریں
20/08/2026

ربیع الاول کو سیرتِ نبوی ﷺ کے مطالعے، درود و سلام کی کثرت اور نیک اعمال کے ساتھ گزاریں

ARABIC WORD OF THE DY
18/08/2026

ARABIC WORD OF THE DY

16/08/2026

مولانا طارق جمیل صاحب کے ادارہ (جامعۃ الحسنین) میں ان لائن اسلامک کورسز کا نیا آغاز
​گھر بیٹھے دین کی بنیادی و اہم تعلیمات حاصل کرنے کا بہترین موقع!

• عربی لینگوئج کورس
• سیرت کورس
• تفسیر قرآن کورس
​📌 کلاسز کی تفصیلات:
• آغاز: 17 اگست 2026
• دن: پیر تا جمعرات (مارننگ و ایوننگ شفٹ)
​📝 کسی بھی کورس میں داخلہ لینے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو پر کریں:
👉 [https://online.alhasanainofficial.com/]
​📲 مزید معلومات و تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
0320-6632142 | 0334-6897058

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: بےشک اللہ تعالیٰ اس بندے سے خوش ہوتے ہیں جو کھانا کھا کر اس پر شکر ادا کر...
16/08/2026

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: بےشک اللہ تعالیٰ اس بندے سے خوش ہوتے ہیں جو کھانا کھا کر اس پر شکر ادا کرتا ہے، یا پانی کا گھونٹ پی کر اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرتا ہے۔ (مسلم)

اپنی ہر نعمت پر اللہ کا شکر ادا کیجیے، یہی سنتِ نبویؐ ہے۔

#الحسنین #شکر

اے میرے وطن! تیری آزادی ہمیشہ قائم رہے،تیری مٹی امن دیکھے، تیری نسلیں خوشحال ہوں اور تیرا پرچم ہمیشہ بلند رہے پاکستان ہم...
14/08/2026

اے میرے وطن! تیری آزادی ہمیشہ قائم رہے،
تیری مٹی امن دیکھے، تیری نسلیں خوشحال ہوں اور تیرا پرچم ہمیشہ بلند رہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!

ملا علی قاری رحمہ اللہ نے اس روایت کے بارے میں فرمایا : **«لَا أَصْلَ لَهُ»** یعنی اس کی کوئی اصل نہیں۔  *الموضوعات الكب...
13/08/2026

ملا علی قاری رحمہ اللہ نے اس روایت کے بارے میں فرمایا : **«لَا أَصْلَ لَهُ»** یعنی اس کی کوئی اصل نہیں۔
*الموضوعات الكبرى*، حرف الميم، رقم الحديث: 437، 2/324، **المکتب الإسلامي**۔

Address

Madrasah-Tul-Hasanain, Mehar Block Green Town
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hasanain Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Al Hasanain Islamic Institute:

Shortcuts

Share