Govt High School 509 G.B. Mamunkanjan

  • Home
  • Govt High School 509 G.B. Mamunkanjan

Govt High School 509 G.B. Mamunkanjan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt High School 509 G.B. Mamunkanjan, College & University, .

19/01/2026

چھٹیوں کے بعد والدین کی ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں پر خصوصی توجہ دیں ہم اساتذہ اکیلے کچھ نہیں کر سکتے والدین کا ساتھ چاہیے بچہ زیادہ وقت گھر گزارتا ہے گھر پر بچے کو بٹھائیں اور پڑھائیں یہ وقت بہت قیمتی
یہ بچے آپ کا سرمایہ ہیں ان پر توجہ دیں
شکریہ
سرکاری سکول معیاری سکول




عامر علی ورک کمپیوٹر ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول 509 گ ب مامونکانجن  کے والد حاجی فیض رسول ورک وفات پا گئے ہیں جنازے کا اعلان...
25/11/2025

عامر علی ورک
کمپیوٹر ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول 509 گ ب مامونکانجن
کے والد حاجی فیض رسول ورک وفات پا گئے ہیں
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
حاجی فیض رسول ورک ڈاکٹر منظور حسین ورک مرحوم میڈیکل سٹور طارق کالونی مامونکانجن کے بھتیجے تھے



14/11/2025

اسلام علیکم

ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ماموں کانجن کی جانب سے اہم اطلاع:

اگر آپ الیکٹریکل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر ملک سے باہر روزگار حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں۔

📞 فوری رابطہ کریں:
عبدالعزیز غازی
Vocational Training Institute
Mamukanjan
📱 0333-6309542

09/11/2025

*خبر غم*!!!
محمد عمران نعیم صاحب سابقہ سائنس ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول 509 گ ب موجوددہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول 193 گ ب شمالی اُن کی والدہ اور ریٹائرڈ ماسٹر محمد حبیب صاحب کی اہلیہ
قضاۓ الہی سےانتقال کر گئی ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون
اُن کی نمازِجنازہ اُن کے آبائی گاؤں چک نمبر 493 گ ب اوڈانوالی میں مورخہ 2025-11-09 دوپہر 1 بجے ادا کی جاۓ گی

19/12/2024

عزیز طلبہ سوچیے گا ضرور


09/05/2023

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جناب چوہدری ناظر حسین واہلہ
ریٹائرڈ ہیڈماسٹر
گورنمنٹ ہائی سکول 509 گ ب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ کل بروز منگل صبح 10 جنازہ گاہ 509 گ ب میں ادا کی جائے گی۔
احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

تمام احباب کو گورنمنٹ ہائی سکول 509 گ ب کے سٹاف کی طرف سے عید مبارک
22/04/2023

تمام احباب کو گورنمنٹ ہائی سکول 509 گ ب کے سٹاف کی طرف سے عید مبارک

11/04/2023

Speech by Muhammad Khalid Javed, Principal.


11/04/2023

Prize Distribution

05/04/2023

Muhammad Shoaib Arshad Sab


Address


Opening Hours

Monday 02:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School 509 G.B. Mamunkanjan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your university to be the top-listed University?

Share