Gcuf Official

Gcuf Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gcuf Official, Faisalabad.

GCUF Admission information GcUf hostile information Gcuf All admission information at this pAge ..Regular Weekend Distance learning
Scholarship.BS M Fill PHD..in Gcuf and out of country .'.....����

وائس چانسلر کو گورنر پنجاب نے طلب کر لیا 🌄بچوں سے investigation ھو رھی ھے
08/08/2026

وائس چانسلر کو گورنر پنجاب نے طلب کر لیا 🌄
بچوں سے investigation ھو رھی ھے

20/07/2026

Congratulations 🎉 Spain 🇪🇦

17/06/2026

GCUF Gcuf Official
Parla Department 🏬

14/06/2026

GC university Ranking number 4💯🔥❤️
Congratulations ladies gentleman 👏

10/06/2026

نظام پاکستان اس قدر گھٹیا ھو گیا 77 سال میں پہلی دفعہ Uk اور یورپ کے دیگر ممالک میں پاکستانی بارکونسلٹ کے سامنے اپنے ھی ملک کے آزاد کشمیر کے لوگ احتجاج کر رہے ہیں ۔یہ پاکستان کے لیے ڈھوب مرنے کا مقام ہے ۔اور وہ ٹھیک کر رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ 🖐️🖐️🖐️

خان صاحب سے لاکھ اختلاف سھی اس کی مقبولیت کوئی کم نہیں کر سکا 💯❤️اسٹیبلشمنٹ اداروں کو چاہیے معافی مانگ لے اس سے آزاد کرے...
07/06/2026

خان صاحب سے لاکھ اختلاف سھی اس کی مقبولیت کوئی کم نہیں کر سکا 💯❤️
اسٹیبلشمنٹ اداروں کو چاہیے معافی مانگ لے اس سے آزاد کرے اسے قوم کا بیٹا ھے عوام اس کو سپورٹ اس کو پسند کرتی ہے قید میں رکھنے سے اس کی مقبولیت کم نہیں ھو گی بلکہ آپ پر سے لوگوں کا یقین اٹھا جانا بہتر ہے آنے والی نسلوں کو اپنے مخالف نا کرے پہلے بنگلہ دیش آپ سے الگ ھوا پھر افغانستان الگ ھوا اب آزاد کشمیر الگ ھوا ۔مجھے لگتا ہے پاکستان تحریک انصاف بھی الگ وطن کا مطالبہ نا کر دے ۔پاکستان تحریک انصاف میں ٪99 پڑھے لکھے لوگ ھیں باقی جماعتوں میں پڑھے لکھے لوگ کم انگھوٹا چاپ زیادہ ھیں ۔ان کے شعور کا اندازہ لگانا ھے تو بلتستان سے لگا لو پنجاب میں پییل پارٹی نون لیگ کی حکومت ھے بلتستان میں جا کر ایک دوسرے پر الزامات لگا کر عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں 🖐️۔ عوام میں شعور ھے عوام پاگل ھے کیا ۔

Gcuf Official
06/06/2026

Gcuf Official

04/06/2026

Aj page pa 1 message ayea public Nii kar sakta hr insan ke different story ha 🥲
2016 to 2020
Evening BS Zoology
سے کوئی ھے ادھر اگر ھے پلیز contact me

01/06/2026

جی سی یونیورسٹی نے فیصلہ کیا ہے ۔
پہلے 4 سمسٹر تک جن بچوں کی CGPA
3.00
سے کم ھو گی ان کو Drop out
کر دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔

ڈگری لینے کے لیے 3.00 ضروری ھو گا جیسے official notification اے گا آپ لوگوں کو share کر دیا جائے گا شکریہ
Gcuf Official 🛑

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gcuf Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Gcuf Official:

Shortcuts

Share