UAF Sufism

UAF Sufism A real relationship has fights, trust, faith, tears , pains, arguments, patience, secrets, jealous & love. . . . . . �

09/07/2023
“ ہر شخص کی زندگی میں ایک خط ہوتا ہے !!کسی کو وہ مل جاتا ہے۔۔۔اور کسی کو نہیں ملتا۔۔جس کو وہ مل جاتا ہے وہ اپنے آپے میں ...
10/06/2022

“ ہر شخص کی زندگی میں ایک خط ہوتا ہے !!
کسی کو وہ مل جاتا ہے۔۔۔
اور کسی کو نہیں ملتا۔۔
جس کو وہ مل جاتا ہے وہ اپنے آپے میں نہیں رہتا۔۔۔
کر تھیا تھیا ناچنے لگتا ہے۔ اناالحق کے نعرے لگاتا دار کی جانب چلنے لگتا ہے۔۔۔
کُوچہ بہ کُوچہ کُو بہ کُو ایک اندھے کنویں میں دفن ہو جاتا ہے۔ عشق کے ہاتھی تلے بخوشی روندا جاتا ہے اور فنا ہو جاتا ہے۔۔۔
اور جس کو یہ خط نہیں ملتا۔۔۔
وہ شکوک اور تذبذب کی دلدل میں حیات گزار دیتا ہے اور نہیں جانتا کہ اسے وہ خط لکھا بھی گیا ہے یا نہیں۔۔۔
اگر لکھا گیا ہے تو ابھی تک آیا کیوں نہیں......!!”

08/04/2022

*کرم یافتہ لوگ

واصف علی واصف صاحب نے لکھا ہے جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔ کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔ بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔ اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔ بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔سِمپل بات کرے گا۔ میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص!! غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کر دیتا ہے۔

"جس پر کرم ہوا ہے نا، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا"

یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے۔ وہ اور کرم کرے گا۔
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔ حق سے زیادہ دیتا ہے۔ اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔ اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔ *اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کر دیا کرو۔* نئیں تو کیا ہو گا؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا! دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔جب زندگی کے معاملات اڑ جائیں سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اڑاۓ ہوۓ ہیں ۔
"آسانیاں دو آسانیاں ملیں گی"

19/03/2022

01/02/2022

مخالفت تو ہوتی ہی رہی ہر نامور کی
پر! اپنے پرائے کا آخر حجاب ہوتا ہے
از۔ غوثیہ مست

27/01/2022

نہ تو بت کدے کی طلب مجھے🙏🖤
نہ حرم کے در کی تلاش ہے🛕
جہاں لٹ گیا ہے سکون دل 💕🔥
اسی چارہ گر کی تلاش ہے ⚓🛤.....

Suggest sufism
11/01/2022

Suggest sufism

,            آپ  کی  بات  ســے  انکار  نہیں  ہـــے  لیکن             بولتی  کیوں  نہیں 😶              دیوار  اگر  سنتی  ...
13/10/2021

,
آپ کی بات ســے انکار نہیں ہـــے لیکن

بولتی کیوں نہیں 😶
دیوار اگر سنتی ہـــے۔۔۔۔۔۔

Address

University Of Agriculture Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923052991658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UAF Sufism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to UAF Sufism:

Share