Cameray Science College Faqirwali

Cameray Science College Faqirwali Cameray Science higher secondary school Faqirwali is to provide a safe and intellectually challenging environm

Our commitment at Cameray Science Higher Secondary School is to provide a safe and intellectually challenging environment that will Empower students to become innovative thinkers, Creative problem solvers and inspired learner prepare to thrive in the 21st century. We are doing all we can to ensure that when students eventually leave institute, they will do so as confident, caring young people, who are creative collaborative, and committed to their learning.

18/05/2026
15/05/2026

Spices, smiles, and celebrations!

We arranged to refresh our students with delicious break to eat, drink, and be merry at Cameray College Faqirwali!

Nothing beats the joy of sharing fresh, tasty flavors and making unforgettable memories
together.


ONE LAST GOODBYE, A LIFETIME OF MEMORIES! Signature Day for All 2nd Year Students! It’s time to say farewell to college ...
15/05/2026

ONE LAST GOODBYE, A LIFETIME OF MEMORIES!

Signature Day for All 2nd Year Students!

It’s time to say farewell to college life and welcome the new adventures ahead. Spend quality time and capture the last moments with your teachers, friends, and class fellows.
Let's celebrate the close of a beautiful college chapter and mark the beginning of a grand new journey.
Bloom | Shine | Conquer

Date: May 18, 2026
Venue: Cameray Science College Faqirwali

At Cameray Science College, we don’t just teach science — we build futures. ✨Join an institution committed to academic e...
11/05/2026

At Cameray Science College, we don’t just teach science — we build futures. ✨

Join an institution committed to academic excellence, innovation, and student success.

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب Rana Sikandar Hayat نے کیمرے سائنس کالج فقیروالی کی ہونہار طالبہ سحر ارشاد سے وزیراعلیٰ پنجاب Ma...
03/05/2026

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب Rana Sikandar Hayat نے کیمرے سائنس کالج فقیروالی کی ہونہار طالبہ سحر ارشاد سے وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی خوبصورت تصویر بطور تحفہ وصول کی۔
سحر ارشاد نہ صرف کیلیوگرافی میں مہارت رکھتی ہیں بلکہ قومی و بین الاقوامی سطح پر آرٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل بھی حاصل کر چکی ہیں۔
یہ تصویر 2 مئی 2026 کو وزیر تعلیم نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس میں طالبہ کی صلاحیتوں کو سراہا گیا۔

🇵🇰🇵🇰💯💯🔥🔥❤️❤️

Pride of Cameray – Excellence that Speaksالحمدللہ!  Cameray Science Higher Secondary School FQW نے کامیابی کے  ریکارڈ قا...
26/04/2026

Pride of Cameray – Excellence that Speaks
الحمدللہ! Cameray Science Higher Secondary School FQW نے کامیابی کے ریکارڈ قائم کر دیے۔
BISE Bahawalpur 11th Result 2025
بورڈ میں پہلی پوزیشن: Minahal Fatima — 522 Marks
علاقے میں (بوائز میڈیکل) دوسری پوزیشن: Shahzaib Islam — 513 Marks
9th Class Result 2025 میں بھی شاندار کارکردگی — ہمارے طلباء نے نمایاں پوزیشنز حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا۔
یہی نہیں! ہمارے ہونہار طلباء آج MBBS, BDS, Nursing, DPT, D-Pharmacy, DVM, Engineering جیسے بڑے شعبوں میں اپنی کامیابیوں کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یہ صرف نمبرز نہیں…
یہ محنت، نظم و ضبط، اور بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
"Success is not a coincidence, it's a result of dedication, vision & hard work."
ہم اپنے تمام طلباء، اساتذہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ سب ہمارا فخر ہیں!

آج یومِ وفات ہے Allama Iqbal کا — وہ عظیم شاعر اور مفکر جنہوں نے تعلیم کو صرف علم حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ انسان کی ...
21/04/2026

آج یومِ وفات ہے Allama Iqbal کا — وہ عظیم شاعر اور مفکر جنہوں نے تعلیم کو صرف علم حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ انسان کی خودی کو پہچاننے، کردار سنوارنے اور قوموں کو جگانے کا راستہ قرار دیا۔
📚 اقبال کے نزدیک تعلیم کا مقصد محض ڈگری حاصل کرنا نہیں، بلکہ انسان کے اندر شعور، غیرت، خود اعتمادی اور مقصدیت پیدا کرنا ہے۔ وہ چاہتے تھے کہ نوجوان ایسی تعلیم حاصل کریں جو انہیں اپنے رب سے جوڑے، اپنی پہچان دے اور دنیا میں مثبت تبدیلی لانے کے قابل بنائے۔
اقبال فرماتے ہیں:
"افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ"
✨ یہ پیغام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر طالبِ علم اپنی محنت، علم اور کردار کے ذریعے نہ صرف اپنی زندگی بلکہ پوری قوم کا مستقبل سنوار سکتا ہے۔
آج کے دن ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم ایسی تعلیم حاصل کریں گے جو ہمیں ایک باعمل، باکردار اور باشعور انسان بنائے۔

محترم والدین!یہ آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بیس اپریل 2026 بروز سوموار سے فرسٹ ائیر کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ادارے...
20/04/2026

محترم والدین!
یہ آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بیس اپریل 2026 بروز سوموار سے فرسٹ ائیر کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ادارے میں باقاعدہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ پریکٹیکلز کی بھی مکمل تیاری کروائی جا رہی ہے تاکہ طلبہ تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی دکھا سکیں۔
والدین اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں، ابتدائی دنوں کی غیر حاضری نہ صرف پڑھائی میں کمی کا باعث بنتی ہے بلکہ بچے کی کارکردگی اور اعتماد پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔
آپ کا تعاون ہی آپ کے بچے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
لہٰذا اپنے بچوں کو روزانہ باقاعدگی سے کالج بھیجیں۔

19/04/2026

20اپریل 2026سے فسٹ ائیر کلاس کا باقاعدہ آغاز
Pride of Cameray – Excellence that Speaks
الحمدللہ! ایک بار پھر Cameray Science Higher Secondary School FQW نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔
BISE Bahawalpur 11th Result 2025
بورڈ میں پہلی پوزیشن: Minahal Fatima — 522 Marks
علاقے میں (بوائز میڈیکل) دوسری پوزیشن: Shahzaib Islam — 513 Marks
9th Class Result 2025 میں بھی شاندار کارکردگی — ہمارے طلباء نے نمایاں پوزیشنز حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا۔
یہی نہیں! ہمارے ہونہار طلباء آج MBBS, BDS, Nursing, DPT, D-Pharmacy, DVM, Engineering جیسے بڑے شعبوں میں اپنی کامیابیوں کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یہ صرف نمبرز نہیں…
یہ محنت، نظم و ضبط، اور بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
"Success is not a coincidence, it's a result of dedication, vision & hard work."
ہم اپنے تمام طلباء، اساتذہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ سب ہمارا فخر ہیں!

Address

Faqirwali
62050

Telephone

03008699287

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cameray Science College Faqirwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Cameray Science College Faqirwali:

Share