10/05/2026
کسی بھی قوم کی ترقی میں اساتذہ کا کردار بہت اہم ہے۔ یہ استاد ہی ہیں جو ماں باپ کے بعد ایک بچے کو پڑھنا لکھنا سکھانے سے لے کر دنیا کے اتار چڑھاؤ کو سہنے کے قابل بناتے ہیں۔
فتح جنگ کالج آف کامرس اینڈ سائنسز اس لحاظ سے باقی اداروں سے ممتاز حیثیت رکھتا ہے کہ اس کو علاقے کے بہترین اساتذہ کی کہکشاں میسر رہی ہے۔ ایک طرف جہاں اس ادارے میں اعلی تجربہ رکھنے والے اساتذہ موجود ہیں تو وہیں ایسے اساتذہ بھی ہیں جو کہ جدید طریقہ تدریس سے آرائستہ ہو کر اس ادارے کا حصہ بنے ہیں اور اس کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
Admissions Open
✅ FSc (Pre Engineering/Pre Medical)
✅ ICs (Physics/Economics)
✅ I. Com
✅ F.A (Information Technology)
✅ DIT (Semester System)
Scholarships Available for outstanding, deserving and Hafiz_e_Quran.
For Admissions and Queries:
Visit:
Fateh Jang College of Commerce and Sciences, Railway Station Road, Fateh Jang.
Contact:
0333 5502601
0300 9819385