جعفریہ اسکاؤٹ گڑھی خیرو

جعفریہ اسکاؤٹ گڑھی خیرو J.S.O Scout Markazi Imam Bargha Qasara Hussain As Garhi Khairo

03/07/2026

الوداع آغا جان 💔

28/06/2026

Scout Jawan

*10 محرم الحرام 1448 ہجری | یومِ عاشورہ*  *یونٹ سٹی گڑھی خیرو - ڈویژن لاڑکانہ*10 محرم - وہ دن جب کربلا کی مظلومیت اپنے ع...
27/06/2026

*10 محرم الحرام 1448 ہجری | یومِ عاشورہ*
*یونٹ سٹی گڑھی خیرو - ڈویژن لاڑکانہ*

10 محرم - وہ دن جب کربلا کی مظلومیت اپنے عروج پر تھی۔

یومِ عاشورہ کے موقع پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ، یونٹ سٹی گڑھی خیرو کے اسکاؤٹس نے مرکزی امام بارگاہ قصر حسینؑ گڑھی خیرو میں نظم و ضبط کے ساتھ فرائض انجام دیے۔

ماتمی جلوس سرپرستِ اعلیٰ سید بشیر حسین شاہ کی سرپرستی میں گڑھی خیرو کی گلیوں سے گزرا، جس کی سیکیورٹی و نظم کے فرائض JSO اسکاؤٹس نے انجام دیے۔

_شعبہ نشر و اشاعت_
_جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ_

اسکاؤٹ جوان مرکزی اِمام بارگاہ قصر حسین ع گڑھی خیرو
24/06/2026

اسکاؤٹ جوان مرکزی اِمام بارگاہ قصر حسین ع گڑھی خیرو

*یونٹ سٹی گڑھی خیرو - ڈویژن لاڑکانہ*عشرہ مجلسِ عزا و ماتمی جلوس کے ایام میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑ...
22/06/2026

*یونٹ سٹی گڑھی خیرو - ڈویژن لاڑکانہ*

عشرہ مجلسِ عزا و ماتمی جلوس کے ایام میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ، یونٹ سٹی گڑھی خیرو کے اسکاؤٹس نے مرکزی امام بارگاہ قصر حسینؑ گڑھی خیرو میں ذمہ داری اور نظم و ضبط کے ساتھ اسکاؤٹس کے فرائض انجام دیے۔

ماتمی جلوس کے دوران علمِ پاک سرپرستِ اعلیٰ سید بشیر حسین شاہ کے گھر سے برآمد ہوا۔

*شعبہ نشر و اشاعت*
*جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن لاڑکانہ*

*جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان*  *اسکاؤنٹس ونگ - سٹی گڑھی خیرو یونٹ*  *4 محرم الحرام 1448 ہجری*4 محرم - وہ دن جب قا...
20/06/2026

*جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان*
*اسکاؤنٹس ونگ - سٹی گڑھی خیرو یونٹ*
*4 محرم الحرام 1448 ہجری*

4 محرم - وہ دن جب قافلہ حسینؑ کربلا کی تپتی ریتوں کی جانب بڑھ رہا تھا۔
ہر قدم پر آزمائش، ہر منزل پر قربانی کی خوشبو۔

JSO اسکاؤنٹس سٹی گڑھی خیرو یونٹ نے آج بھی عزاداری کے تقدس کو برقرار رکھتے ہوئے مجلسِ عزا کے نظم و ضبط اور عزاداروں کی خدمت کا فریضہ سر انجام دیا۔
کربلا سکھاتی ہے: خدمت ہی اصل عبادت ہے۔

*لبیک یا حسینؑ*

19/06/2026

Unit City Garhi Khairo Sadar Syed Rabeel Shah
Chief Scout Ghulam Murtaza Dayo
Or JSO Scouts Jawan

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان  سٹی گڑھی خیرو یونٹ  2 محرم الحرام 1448 ہجریآج 2 محرم - قافلہ حسینؑ کربلا کی سرزمین پ...
18/06/2026

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
سٹی گڑھی خیرو یونٹ
2 محرم الحرام 1448 ہجری

آج 2 محرم - قافلہ حسینؑ کربلا کی سرزمین پر وارد ہوا۔
JSO اسکاؤنٹس نے مجلس عزا کے نظم و ضبط کی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائی۔

کربلا کا درس: حق کے ساتھ کھڑا ہونا۔
لبیک یا حسینؑ

سلام یاحسین *جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان*  *اسکاؤنٹس ونگ - سٹی گڑھی خیرو یونٹ*  *1 محرم الحرام 1448 ہجری*جی ایس ا...
18/06/2026

سلام یاحسین

*جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان*
*اسکاؤنٹس ونگ - سٹی گڑھی خیرو یونٹ*
*1 محرم الحرام 1448 ہجری*

جی ایس او اسکاؤنٹس سٹی گڑھی خیرو نے مجلسِ عزا کے تمام انتظامات و نظم و ضبط کی ذمہ داری احسن طریقے سے سر انجام دی۔
مجلس کے اختتام پر عزاداروں کے ساتھ اسکاؤنٹس کی زیرِ نگرانی پرسہ داری و ماتم داری عمل میں آئی۔

15.06.2026محرم الحرام کے سلسلے میں پولیس اسٹیشن گڑھی خیرو پہ سیکورٹی کے سلسلے میں اسکائوٹس کا پروگرام منعقد کیا گیا جس م...
16/06/2026

15.06.2026
محرم الحرام کے سلسلے میں پولیس اسٹیشن گڑھی خیرو پہ سیکورٹی کے سلسلے میں اسکائوٹس کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں JSO اسکائوٹس اور امامیہ اسکائوٹس کے ساتھ شعیہ رھنما قمر عباس جمالی نے شرکت کی اور اسکائوٹس سے خطاب کیا
پروگرام میں DSP گڑھی اور SHO گڑھی خیرو نے شرکت کی۔
شیعہ اسکائوٹس نے پولیس اور ریاستی اداروں کے ساتھ مل کر محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کے فرائض انجام دینے کے عزم کو دہرایا ۔انشااللہ سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر محرم الحرام کو کامیاب بنانے گیں۔

Address

Markazi Imam Bargha Qasara Hussain As
Garhi Khairo
MARKAZI IMAM BARGHA QASARA HUSSAIN AS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جعفریہ اسکاؤٹ گڑھی خیرو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share