MAsif khan Noon

MAsif khan Noon news worker worker

 #ڈیرہ غازی خان زیتون ہوٹل & ریسٹورنٹ سردار آصف خان نون مہر مشتاق احمد سیال صاحب                                      فا...
31/08/2026

#ڈیرہ غازی خان
زیتون ہوٹل & ریسٹورنٹ
سردار آصف خان نون
مہر مشتاق احمد سیال صاحب
فارمر میٹنگ
سن کراپ کمپنی کی طرف سے دیے گئے پر تکلف عشائیہ
میں معزز کاشتکار دوستوں کے ہمراہ شرکت
゚ Post
Maher Mushtaq Ahmad Sial
Facebook Post

🌸 جمعہ مبارک، صبح بخیر!اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کی صبح آپ کے دل کو سکون، زندگی کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے۔...
31/07/2026

🌸 جمعہ مبارک، صبح بخیر!
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کی صبح آپ کے دل کو سکون، زندگی کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے۔ 🤲🏻✨
فجر کی نماز ادا کرکے اپنے دن کا آغاز اللہ کی یاد سے کریں۔
یا اللہ! اس جمعہ کے صدقے ہماری ہر پریشانی دور فرما، رزق میں برکت دے، دلوں کو سکون دے اور ہماری جائز دعائیں قبول فرما۔ آمین۔ ❤️
جمعہ مبارک! 🌷
#آصف خان

26/07/2026

السلام علیکم پیٹرول 331 روپے
وعلیکم السلام پیٹرول 335 روپے

رشتے میں سب سے زیادہ تکلیف کس مرحلے نے دی____؟؟1= کسی کے بہت قریب آ کر دور جانے نے؟؟2= نہ چاہتے ہوئے بھی خاموش ہو جانے ن...
20/07/2026

رشتے میں سب سے زیادہ تکلیف کس مرحلے نے دی____؟؟
1= کسی کے بہت قریب آ کر دور جانے نے؟؟
2= نہ چاہتے ہوئے بھی خاموش ہو جانے نے؟؟
3= کسی پر کیا ہوا اندھا اعتبار ٹوٹنے نے؟؟
4= یا پھر کسی اپنے کا آپکو، آپ کے جذبات کو نہ سمجھنے نے؟؟
کومنٹس سیکشن میں بتائیے گا ضرور

❤️ ✍🏻ㅤ

16/07/2026

ایم پی اے، ایم این اے اور سنیٹر چاہے ان پڑھ گنوار ہوں ۔۔۔؟

کونسلر گریجویٹ ہونا چاہئے ۔۔۔🤣

میں آصف خان نون موجودہ یونین کونسل کھلنگ شمالی  سے الیکشن لڑوں گا، کیونکہ میرا مقصد صرف سیاست نہیں بلکہ اپنے علاقے اور ع...
16/07/2026

میں آصف خان نون موجودہ یونین کونسل کھلنگ شمالی سے الیکشن لڑوں گا، کیونکہ میرا مقصد صرف سیاست نہیں بلکہ اپنے علاقے اور عوام کی خدمت ہے۔ میں غریب، مزدور، نوجوان اور ہر ضرورت مند کی آواز بن کر ان کے حقوق کے لیے میدان میں اتروں گا انشاء اللّٰہ
میری کوشش ہوگی کہ علاقے کے مسائل حل ہوں، نوجوانوں کو بہتر مواقع ملیں اور ہر گھر تک ترقی کا سفر پہنچے۔ آپ کی محبت، اعتماد اور حمایت ہی میری اصل طاقت ہے۔
آئیں انشاءاللہ کامیابی عوام کی ہوگی۔مل کر اپنے علاقے کو اپنی یوسی کو ترقی، خوشحالی اور بھائی چارے کی مثال بنائیں انشاء اللہ
تعلیم اور صحت سب کے لیے
معاشی ترقی کا نیا دور
اتحاد ایمان نظم
ہماری طاقت برادری کا اتحاد
ہمارا مقصد پاکستان کی ترقی
بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں ابھی شروع

Address

DG Khab
Ghazi Ghat
KHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAsif khan Noon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share