Azad brother Gulaghumlii

Azad brother Gulaghumlii To show the talent of Gulaghumlii

Permanently closed.
Best of luck for final kpk harchin chtral✌🏻
26/06/2024

Best of luck for final kpk harchin chtral✌🏻

26/06/2024

Victory ✌🏻

05/07/2023

عمائدین پھنڈر، لاسپور پولو پلیئرز اور شہزادہ سکندرالملک کی شندور میں ملاقات، غذر ویلی اور لاسپور ویلی کی دو ٹیمیں مقامی کھلاڑیوں پر مشتمل ہونگیں

لاسپور کی دونوں ٹمیں پھنڈر اور غذر خاص کے کھلاڑیوں کے علاوہ کسی بھی مکس ٹیم۔کیساتھ کھیلنے کے لئے تیار نہیں، کسی بھی بد مزگی کا ذمہ دار غذر انتظامیہ ہوگی

ماضی میں مستوج کے دو کھلاڑیوں کے خلاف گراونڈ میں احتجاج ہوا جس پر لاسپور کی ٹیم دونوں کھلاڑی کو آوٹ کرچکی تھی ، اب ہم۔ایسا کریں گے: محمد وزیر ٹیم کپتان لاسپور

شندور جن لوگوں کا مشترکہ چراگاہ ہے وہی لوگ ویلیز کی ٹیم کا حصہ ہونگے، پولو ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صدر اور شندور انتظامیہ سے بات کروں گا: شہزادہ سکندرالملک

ضلعی انتظامیہ غذر کی جانب سے اعلان کردہ سلیکشن پلان کو پھنڈر اور گلاغمولی کی عمائدین نے مسترد کر دیا، اضافی ٹیم نہ تحصیل سطع کی ہے نہ ہی سب ڈویژن کی

عوام اور عمائدین پھنڈر کی ٹیم۔کا انتخاب کر چکے ہیں آج اعلان کریں گے اور ٹیم۔کو عوامی تائیدو حمایت میں شندور روانہ کریں گے

03/07/2023

Congratulations to Iqbal shafi Abad wali ❤️

Azad brother Gulahumli
21/09/2022

Azad brother Gulahumli

Jelooo well palyed
09/07/2022

Jelooo well palyed

28/06/2022
Youth are busy with different activities.
24/06/2022

Youth are busy with different activities.

24/06/2022
Tigers are ready to play ❤️👍❤️
24/06/2022

Tigers are ready to play ❤️👍❤️

فٹبال کے مداحوں کے لیے خوشخبری ۔ شندور ڈیفینڈرز غذر کی جانب سے گورنمنٹ ہائی اسکول گولاغمولی میں شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ جس میں برست سے لیکر پنگل تک کی ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ فٹبال کے ساتھ والی بال کے میچز کا انعقاد کیا جاے گا ۔ خواہشمند حضرات اپنی ٹیم کی اندراج کے لیے کل بروز جمہ 2:30 بجے جماعت خانہ بازار گلاختوری تشریف لائیں ۔۔

منجانب: شندور ڈیفینڈرز غذر
رابطہ نمبرز۔
03554405141
03554216343

Address

Gulaghumlii
Gilgit

Telephone

+923555462913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad brother Gulaghumlii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share