Sahil Armani

Sahil Armani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahil Armani, College & University, Gilgit Baltestan, Gilgit.

⦓          ⦓🪻⦔          ⦔*
*❤️ꪶ→Welcome to .❧🌚 𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬 My page 🦋🌙. ♡
*⦓          ⦓Facebook❤‍🔥 Pages⦔           🦋_*/- ہـــــّْ͢ــــر تعلــــّْ͢ــق کــــّْ͢ــی حقیقــــّْ͢ــت وقتــــّْ͢ــ بتـــّْ͢ــــا دیتـــّْ͢ـــا ہــــّْ͢ــے 🤍🫠 ☇ᐤ

11/03/2026

*مہنگے پٹرول کے فوائد*

_پہلا فائدہ_ :
یہ ہے کہ آپ آوارہ گردی کم سے کم کریں گے۔
_دوسرا فائدہ_ :
جو دوست آپ سے مفتہ کھانے آتے ہیں اس میں کافی حد تک کمی ہو جائے گی۔
_تیسرا فائدہ:_
آپ اپنے قریبی کام پیدل جا کر کریں گے جس سے آپ کی صحت بہتر ہوگی، پیدل چلنے سے پیٹ نہیں بڑھے گا، دل اور شوگر کے مسائل کنٹرول میں رہیں گے۔
_چوتھا فائدہ:_
موٹر سائیکل کا استعمال کم ہونے سے ٹیوننگ اور آئل تبدیلی جلدی نہیں کرنی پڑے گی۔
_پانچواں فائدہ_ :
آپ کے روڈ ایکسیڈنٹ کا خطرہ کم سے کم رہتا ہے۔
_چھٹا فائدہ_ :
آپ اپنی فیملی کو زیادہ وقت دیں گے۔
*شکریہ بول کر شرمندہ نہ کریں🤎
ایسے ہی بہترین مشوروں کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں 🫢
منجانب حکومت پاکستان
GreatestHighlights

اسکو کسی نے پتھر🪨 بھی مارا تو جنگ چھڑ سکتی ہےیہ بار بار بارڈر🚫 پر  جا کر دیکھ رھا ھے کہکوئی غلطی سے مزائیل🚀 کی چنگاری💣 ھ...
11/03/2026

اسکو کسی نے پتھر🪨 بھی مارا تو جنگ چھڑ سکتی ہے
یہ بار بار بارڈر🚫 پر جا کر دیکھ رھا ھے کہ
کوئی غلطی سے مزائیل🚀 کی چنگاری💣 ھماری حدود میں گرے۔۔۔
اور ببلو ٹپک پڑے۔۔
لیکن سب ممالک نے اپنے مزائیلوں کی رینج کم کی ھوئی ھے۔۔
کہ ببلو کو جنگ کا چانس نہیں دینا
ببلو کے مزائیل🚀 ٹھنڈے ٹھار❄ ھو رھے ھیں
اور ببلو⛄ گرم سے گرم🔥 ھو رھا ھے
ببلو نے منجی🛏 آج کل بارڈر تے ای ڈائی ھوئی اے۔۔۔۔🤣

08/03/2026

New here, let's grow together 🇵🇰 👌❤️

26/08/2025

Allah Tala hamesha mere Walid Sahab ko mere sar ka saya rakhen page new page Sahil Armani Biaz

یہی پردیس کی حقیقت ہے۔ہمیں اکثر صرف سبز باغ دکھائے جاتے ہیں—چمکتی سڑکیں، اونچی عمارتیں، اچھا ماحول اور سہولتوں سے بھری ز...
26/08/2025

یہی پردیس کی حقیقت ہے۔
ہمیں اکثر صرف سبز باغ دکھائے جاتے ہیں—چمکتی سڑکیں، اونچی عمارتیں، اچھا ماحول اور سہولتوں سے بھری زندگی۔
لیکن وہ دوسرا رُخ… کوئی نہیں دکھاتا۔
وہ رُخ جس میں اجنبی زمین پر تنہائی کا زہر ہے، مزدوری کا بوجھ ہے، تھکن ہے، وقت کی کمی ہے، اپنے پیاروں سے دوری ہے اور دل کی خاموش چیخیں ہیں۔

پردیس ہمیشہ خوابوں کی جنت نہیں ہوتا۔
یہ حقیقت کا دوسرا چہرہ بھی رکھتا ہے، جسے دیکھنے کی ہمت سب میں نہیں ہوتی۔۔۔۔
#زرداب

تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے ❤️یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی! 😱🙄🥀                                                  ...
17/05/2024

تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے ❤️
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی! 😱🙄🥀














*قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں مگر ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں - ❤️🔥🥀                                           ...
17/05/2024

*قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں مگر ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں - ❤️🔥🥀














25/01/2024

ووٹ برائے فروخت قیمت صرف10لاکھ روپے.
جب درجہ چہارم کی نوکریاں ہمارے سیاسی نمائندگان نے 7 سے 9 لاکھ تک بیچی ہیں تو ہم کیوں ان کو مفت میں ووٹ دیں جب ہمارے سیاسی نمائندے ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں تو ہم کیوں؟
ٹیکس ہم نے دینا ہے، بل ہم نے ادا کرنا ہے، آٹا راشن ہم نے لائن لگ کر خریدنا ہے، خود کشیاں ہم نے کرنی ہیں، دن رات محنت مزدوری کرکے بھی بھوکا ہم نے سونا ہے، بچوں کو سکول سے ہٹا کر مزدور ہم نے بنانے ہیں ۔
تو پھر ہمیں ووٹ مفت دینے کا کیا فائدہ ؟
اگر کوئی امید وار ڈیمانڈ پوری کر سکتا ہے۔
ست بسم اللہ یا پھر ووٹ مانگ کر شرمندہ نہ کریں۔
سچ تھوڑا کڑوا ہوتا ہے ۔اگر میری پوسٹ کسی کو بری لگے تو معذرت شکریہ ❤️😜♥️ Sahilarmani ♥️

کیا فتنے اٹھائے گی  !یہ  خاموش محبتبڑھتی ہی چلی جاتی ہے پرجوش محبت
26/12/2023

کیا فتنے اٹھائے گی !یہ خاموش محبت
بڑھتی ہی چلی جاتی ہے پرجوش محبت

27/11/2023

❣️♥️

11/06/2023

لڑکی pic نہ دے تو فیک ID
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID
لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
اپلوڈ ہو چکے ہیں
لہذا،
سوشل میڈیا استعمال کرنےوالی تمام لڑکیوں سے میری گزارش ھے
کہ اس طرح کے نوسربازوں سے محتاط رہیں،
کیونکہ انسان کےپاس اپنی عزت سے بڑھ کر کوئی سرمایہ نہیں،
آپ کے باپ بھائیوں کا وقار آپ کے کردار کا محتاج ہے ❣️❣️🥰🥰🥰💞

Address

Gilgit Baltestan
Gilgit

Telephone

+923069244226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahil Armani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share