30/04/2026
الحمدللہ ✨
شہریار بھائی کا ویزا نثار بھائی نے لگوا دیا ہے اور تمام تیاری مکمل ہے — بہت بہت مبارک ہو! 🎉
UCC Company میں نیا سفر شروع ہونے والا ہے، اللہ اسے آسان فرمائے اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲
نثار بھائی کا دل سے شکریہ جن کی وجہ سے یہ موقع ملا۔ 🙏
اللہ آپ کو ہر قدم پر کامیاب کرے، رزق میں برکت دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔
دعا ہے یہ نیا سفر آپ کے لیے ترقی اور کامیابی کا ذریعہ بنے۔ 💫
Best of luck, شہریار بھائی! ❤️