06/12/2025
خواتین کے لیے خصوصی سہولت گوجر خان میں! 🌸
ڈرائیونگ لائسنس کی 'پنک وین' اس وقت پوسٹ گریجویٹ کالج گوجر خان میں موجود ہے اور خواتین کو ڈرائیونگ لرنر پرمٹ اور لائسنس کی دیگر خدمات ان کی دہلیز پر فراہم کر رہی ہے۔
تمام خواتین اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔