New Darul Uloom Qadriyah Jilaniyah

New Darul Uloom Qadriyah Jilaniyah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Darul Uloom Qadriyah Jilaniyah, College & University, Daryala Khaki via Missa Kaswaal, Gujar Khan.

ہمارے رجسٹرڈ ادارے میں بچوں اور بچیوں کو
6 سے 8 سالہ درس نظامی ( HEC سے منظور شدہ ) حفظ القرآن تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن ۔تفسیر .کمپیوٹر ڈپلومہ۔ووکیشنل ٹریننگ کورسز نہایت ماہر اساتذہ کرام کی نگرانی میں کرائے جاتے ہیں۔ ہمارے رجسٹرڈ ادارے میں بچوں اور بچیوں کو 6 سے 8 سالہ درس نظامی ( HEC سے منظور شدہ ) حفظ القرآن تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن ۔تفسیر .کمپیوٹر ڈپلومہ۔ووکیشنل ٹریننگ کورسز نہایت ماہر

اساتذہ کرام کی نگرانی میں کرائے جاتے ہیں۔

اوقات موسم سرما برائے :
درس نظامی(عالمہ کورس)* :
صبح 8:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک
حفظ پڑھانے کے لئے :
صبح 8:30 سے 4:00 بجے تک
بچوں کو ناظرہ پڑھانےکے لئے :
2:30 سے لے کر 4:00 بجے تک

سکولوں و کالجوں مین پڑھنے والی بچیا ں امتحانوں کے فورا بعد ادارے سے رابطہ کریں

بچیوں کو پورے سال کی کتابیں۔قرآن ادارے کی طرف سے مفت ہدیہ کئے جائیں گی

یونیفارم :
سفید شلوار قمیض ۔سفید دوپٹہ اور کسی بھی رنگ کا برقعہ

نوٹ :
لڑکوں کی کلاسز کا اعلان بھی بہت جلد کر دیا جائے گا

16/02/2025
دور دراز سے آنے والی بچیوں کے لئے ادارے کی الحمد للہ اپنی ٹرانسپورٹ سروس۔
24/01/2025

دور دراز سے آنے والی بچیوں کے لئے ادارے کی الحمد للہ اپنی ٹرانسپورٹ سروس۔

انشاءاللہ (بفضل ربی) بوائز کی کلاسوں کا آغاز 7 اپریل 2025 سے ۔سال بھر کی کتابین مفت ۔پڑھائ کی کوئی فیس نہیں
24/01/2025

انشاءاللہ (بفضل ربی) بوائز کی کلاسوں کا آغاز 7 اپریل 2025 سے ۔سال بھر کی کتابین مفت ۔پڑھائ کی کوئی فیس نہیں

پلیز فیملیز اینڈ فرینڈز اور دوسرے گروپس میں شیئر فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
11/12/2024

پلیز فیملیز اینڈ فرینڈز اور دوسرے گروپس میں شیئر فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اساتذہ کو نصیحت:
30/11/2024

نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اساتذہ کو نصیحت:

24/11/2024
For more information contact: 03705125992
24/11/2024

For more information contact: 03705125992

Address

Daryala Khaki Via Missa Kaswaal
Gujar Khan

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:00
Tuesday 08:30 - 16:00
Wednesday 08:30 - 16:00
Thursday 08:30 - 16:00
Friday 08:30 - 15:00
Saturday 08:30 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Darul Uloom Qadriyah Jilaniyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share