04/10/2025
الحمدللہ!
جامعہ مصطفائیہ رضویہ تتلے عالی روڈ نوشہرہ ورکاں کے دو
ہونہار طلباء نے مکمل حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کر لی۔
ان کے اعزازی تقریب میں خصوصی شرکت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد محب الدین قادری صاحب نے کی اور متعدد علماء نے بھی شرکت فرما کر محفل کو چار چاند لگائے
اللّٰہ تعالیٰ ان حفاظ کے علم میں برکت دے اور قرآن کو ان کی زندگیوں کا چراغ بنائے۔