Noor ul Quran Online Institute

Noor ul Quran Online Institute My name is Ayesha Noor. I am online Quran teacher. I am hafize Quran . I have 20 years experience.

بشک اللہ پاک اپنے بندوں سے پیار کرتے ہیں
09/05/2023

بشک اللہ پاک اپنے بندوں سے پیار کرتے ہیں

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم اللہ تبارک و تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں اور قرآن پاک اللہ تبارک و تعالی کی آخری ع...
09/05/2023

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم اللہ تبارک و تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں اور قرآن پاک اللہ تبارک و تعالی کی آخری عظیم کتاب ہے

یااللہ ہماری محتاجی ختم فرما دے.ہماری مغفرت فرما۔ہمارے لیے اپنے رزق کے دروازے کھول دیے آمین
29/04/2023

یااللہ ہماری محتاجی ختم فرما دے.ہماری مغفرت فرما۔ہمارے لیے اپنے رزق کے دروازے کھول دیے آمین

یااللہ ہمیں قرآن پاک کی عظیم روشنی سے اپنے دلوں کو منور کرنے کی توفیق عطا فرماآمین
29/04/2023

یااللہ ہمیں قرآن پاک کی عظیم روشنی سے اپنے دلوں کو منور کرنے کی توفیق عطا فرماآمین

یااللہ ہم صرف تجھ سے ہی مانگتے ہیں ہماری محتاجی ختم فرما دے
28/04/2023

یااللہ ہم صرف تجھ سے ہی مانگتے ہیں ہماری محتاجی ختم فرما دے

Noor ul Quran online institute
28/04/2023

Noor ul Quran online institute

یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ ہم خالی جھولی لیے تیرے سامنے سرجھکائے کھڑے ہیں
27/04/2023

یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ، یااللہ ہم خالی جھولی لیے تیرے سامنے سرجھکائے کھڑے ہیں

غلاموں تمام غلامی کا ہمیشہ حق ادا کرنا، نمک آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا کھاتے ہو آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے وفا...
27/04/2023

غلاموں تمام غلامی کا ہمیشہ حق ادا کرنا، نمک آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا کھاتے ہو آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے وفاکرنا

اے ہمارے پیارے اللہ ہماری مدد فرما ہم اس دنیا سے ایمان کی سلامتی کے ساتھ چلے جائیں آمین
27/04/2023

اے ہمارے پیارے اللہ ہماری مدد فرما ہم اس دنیا سے ایمان کی سلامتی کے ساتھ چلے جائیں آمین

آتے ہوئے اذان ہوئی  ،جاتے ہوئے نماز  ،اتنی دیر میں آئے اور چلے بھی گئے یہ دنیا فانی ہے اس فانی دنیا کے لیے کسی کا حق نہ ...
27/04/2023

آتے ہوئے اذان ہوئی ،جاتے ہوئے نماز ،اتنی دیر میں آئے اور چلے بھی گئے یہ دنیا فانی ہے اس فانی دنیا کے لیے کسی کا حق نہ مارو

یااللہ ہم تیرے عاجز اور کمزور بندے ہیں ہمیں سہارا عطا فرما اور ہمیں معاف کر دے please follow me,please
26/04/2023

یااللہ ہم تیرے عاجز اور کمزور بندے ہیں ہمیں سہارا عطا فرما اور ہمیں معاف کر دے please follow me,please

یااللہ ہم تیری کن کے  منتظر ہیں ہم پر  اپنی رحمت فرما ہمیں معاف کردے ہمارے پیارے اللہ ہماری محتاجی ختم فرما دے
26/04/2023

یااللہ ہم تیری کن کے منتظر ہیں ہم پر اپنی رحمت فرما ہمیں معاف کردے ہمارے پیارے اللہ ہماری محتاجی ختم فرما دے

Address

Jaral Street No#7
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor ul Quran Online Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share