16/10/2021
الحمد للہ ثم الحمدللہ
ھم اللہ رب العالمین کے شکر بجا ہیں
میٹرک نتائج 2021 ء امسال علاقہ بھر میں شاندار کامیابی
47 طلباء و طالبات کے 1000 سے زائد نمبرز
مینجمنٹ ایڈمنز ، معزز اساتذہ ،والدین اور طلبہ کو مبارک باد