Darul uloom Farooqia Gujranwala Pakistan

Darul uloom Farooqia Gujranwala Pakistan education orgnaisation

06/08/2026
22/07/2026

دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ کے ایڈمن بلاک اور وضو خانہ کی تعمیر نو مکمل۔۔الحمد للہ ثم الحمد للہ۔ایڈمن

دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ میں فضیلة الشيخ حضرت قاری سعید احمد صاحب ،المقری الشيخ زاہد مسعود صاحب،مولانا محمد عمران صد...
16/07/2026

دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ میں فضیلة الشيخ حضرت قاری سعید احمد صاحب ،المقری الشيخ زاہد مسعود صاحب،مولانا محمد عمران صدیقی صاحب ،مفتی سخاوت علی صاحب اور دیگر اھل علم و فن کی آمد اور مھتمم دارالعلوم فاروقیہ علامہ محمد شاہ نواز فاروقی صاحب سے ملاقات اور مشاورت۔۔ایڈمن

دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ معزز شخصیات اور علماء کرام کی مھتمم دارالعلوم فاروقیہ  علامہ محمد شاہ نواز فاروقی صاحب سے م...
15/07/2026

دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ معزز شخصیات اور علماء کرام کی مھتمم دارالعلوم فاروقیہ علامہ محمد شاہ نواز فاروقی صاحب سے ملاقات اور مشاورت۔۔ایڈمن

دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ میں ممبر امن کمیٹی ضلع گوجرانوالہ سینئر رہنما جمعیت علماء اسلام ضلع گوجرانوالہ چوہدری بابر ...
13/07/2026

دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ میں ممبر امن کمیٹی ضلع گوجرانوالہ سینئر رہنما جمعیت علماء اسلام ضلع گوجرانوالہ چوہدری بابر رضوان باجوہ صاحب کی مھتمم دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ مولانا محمد شاہ نواز فاروقی صاحب سے ملاقات اور اھم امور پر تبادلہ خیال۔۔ایڈمن

11/07/2026

دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ کے شعبہ درس نظامی کے طلباء کا سہ ماہی امتحان شروع۔۔پہلا پرچہ مکمل۔۔ایڈمن

08/07/2026

دارالعلوم فاروقیہ گوجرانوالہ کے شعبہ درس نظامی کے طلباء سہ ماہی امتحان کی تیاری کرتے ہوئے ۔ایڈمن

Address

Muhalla Faqeer Pura Koat Habib U Allah Nazad Ferooz Wala Pul Gujranwala
Gujranwala
05225

Telephone

03136408702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul uloom Farooqia Gujranwala Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share