Professional Air Ticketing Course

Professional Air Ticketing Course Professional And Travel Management . Skyways Travels and You can also do this course online .
(2)

For further information you can whatsapp/sms/call us at
+923006404186

22/04/2025

Online admissions open.
Whatsaap
03136404186

12/02/2025

Online admissions open
WhatsApp now
0313 6404186

WhatsApp+923136404186
22/12/2024

WhatsApp+923136404186

29/11/2024

WhatsApp 0313 6404186
پروفیشنل ایئر ٹکٹنگ اینڈ ٹریول ایجینسی منیجمنٹ کورس۔ ۔ داخلہ جاری ہے
بہترین کام بہترین مستقبل
ایئر لائنز کمپنیوں میں بہترین نوکری۔
ٹریننگ کے بعد جاب کی گارنٹی۔
تجربہ حاصل کرنے کے بعد اپنا ذاتی کاروبار شروع کریں۔
اس فیلڈ میں پرکشش تنخواھ۔
21 سالہ تجربہ کار اساتذہ۔
مکمل تھیوری اور سسٹم سوفٹ ویئر پر براہ راست ٹریننگ۔
ٹریننگ کا دورانیہ 2 ماہ۔
ڈپلومہ پوری دنیا میں تسلیم شدہ۔
ہفتہ میں صرف 4 دن سوموار تا جمعرات۔
یہ ٹریننگ آپ آن لائن بھی کر سکتے ہیں۔
مکمل ای سسٹم۔

ایک ایسا ہنر ہے جس کا کام کبھی ختم نہیں ہو سکتا ۔ سفر کرنا ہر بندہ کی ضرورت ہے اور دن بہ دن لوگ زیادہ سے زیادہ سفر کر رہے ہیں۔ دنیا میں اس کام میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے صرف اس لیے کے دنیا میں سفر بڑھتی جا رہی ہے ۔ ملازمت ہو، وزٹ ہو ، حج یا عمرہ کی سعادت ہر بندے لازم ہوائی سفر کرنا ہے۔ آپ کو یہ کام کرنے کے لیے صرف ایک لیپ ٹاپ اور موبائل کی ضرورت ہے ۔

انشاء اللہ آپ کو کامیاب ہم کریں گے۔ ٹریننگ کے بعد لائف ٹائم آپ کو سپورٹ دی جائے گی۔
Contact Number
+923006404186
WhatsApp
+923136404186

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Waqas Ashraf, Mazhar Ali Mazhar, Gebreslase Bekhit, Mah...
29/11/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Waqas Ashraf, Mazhar Ali Mazhar, Gebreslase Bekhit, Maher Usama

10/11/2024
27/09/2024

ائیر ٹکٹنگ کا پروفیشنل کورس کریں، گھر بیٹھے یا دفتر بنائیں اور کبھی نا ختم ہونے والے کاروبار سے ماہانہ لاکھوں روپے کمائیں۔ ہمیشہ کمائیں کیوں کے لوگوں نے ہمیشہ سفر کرنا ہے اور ٹکٹیں حاصل کرنی ہیں چاہے کوئی حج ، عمرہ یا بیرون ملک ملازمت یا وزٹ جائے ، ٹکٹ تو لازمی خریدے گا۔اس کے علاوہ صرف واحد ٹکٹس ہی نہیں جن سے پیسے کمائے جاتے ہیں بلکہ ایک ایجنٹ حج, عمرہ،ٹریول انشورنس، ٹکٹیں ، ورک ویزا ،وزٹ ویزا کے علاوہ اور بہت سی سروسز دے کر پیسہ کماتا ہے۔ہمارا 23 سال کا تجربہ ہے اور ہم آپکو صرف 2 ماہ میں کامیاب کریں گے مزید ٹریول ایجنسی کا لائسنس حاصل کرنے میں بھی آپ کی مکمل مدد کریں گے۔ رابطہ وٹس ایپ پر نیچے دیے گئے بٹن کو پریس کر کے کریں۔ 🛫🛩️🛬🛫🛩️🛬🛫🛩️🛬🛫🛩️🛬🛫🛩️🛬🛫🛩️🛬








01/08/2024

Admissions open for Air Ticketing Course
Whatsaap Now 03006404186

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professional Air Ticketing Course posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Professional Air Ticketing Course:

Share